تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَیصَر" کے متعقلہ نتائج

قَیصَر

وہ بچہ جو ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں ہو اور اس کی ماں مر جائے اور اسے ماں کا پیٹ چیر کر نکالا جائے ، چونکہ روم کا حکمراں آگٹس اسی طرح پیدا ہوا تھا اور بہت زبردست اور اقبال مند تھا اس لیے روم کے بادشاہوں کو قیصر کے خطاب سے مخاطب کرنے لگے

قَیصَرَہ

سلطانہ، ملکہ

قَیصَرِیَہ

گنج ، کوٹھی (عموماً غلّے وغیرہ کی).

قَیصَر زَدَہ

وہ گھوڑا جو فالج کے مرض میں مبتلا ہو.

قَیصَری

قیصر کا، شاہی

قَیصَرِ ہِنْد

انگلستان کی ملکہ وکٹوریہ کا خطاب ، جس کا اعلان دربارِ دہلی ۱۸۷۷ء میں کیا گیا ، اس کا انتقال ۱۳ جنوری ۱۹۰۱ء کو ہوا آپ کے فرزند ایڈورڈ ہفتم کا خطاب بھی قیصرِ ہند تھا.

قَیصَرِیَّت

شہنشاہی، ملوکیت

نار قَیصَر

(سالوتری) گھوڑے کا ایک مرض جس میں سردی کا غلبہ ہو جاتا ہے ، بوغمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قَیصَر کے معانیدیکھیے

قَیصَر

qaisarक़ैसर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَیْصَرَ

قَیصَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بچہ جو ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں ہو اور اس کی ماں مر جائے اور اسے ماں کا پیٹ چیر کر نکالا جائے ، چونکہ روم کا حکمراں آگٹس اسی طرح پیدا ہوا تھا اور بہت زبردست اور اقبال مند تھا اس لیے روم کے بادشاہوں کو قیصر کے خطاب سے مخاطب کرنے لگے
  • سلطان، شہنشاہ، روم کے بادشاہوں کا خطاب، قصیر، شہنشاہ جرمنی، رومن سلطنت کا فرمانروا، بادشاہ

شعر

English meaning of qaisar

Noun, Masculine

  • Caesar, Kaiser, emperor, King

क़ैसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सम्राट, बादशाह, राजा, रूम के शासकों की पदवी, सुलतान, प्रभु, जहाँपनाह, शासक, जर्मनी का सम्राट

قَیصَر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَیصَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَیصَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone