تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلَم کان پَر رَکھْنا" کے متعقلہ نتائج

قَلَم کان پَر رَکھْنا

لکھنے کے لیے ہر وقت تیار رہنا ، لکھنے پر مستعد ہونا ، اگلے زمانے میں منشی لوگ اپنی شناخت کے طور پر قلم کان پر رکھتے تھے .

کان پَر قَلَم رَکھْنا

لکھنے کے لئیے تیار رہنا ، لکھنے پر آمادہ رہنا ، کان کے سہارے قلم لٹکانا.

کان پَر قَلَم دَھرْنا

لکھنے کے لئیے تیار رہنا ، لکھنے پر آمادہ رہنا ، کان کے سہارے قلم لٹکانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَم کان پَر رَکھْنا کے معانیدیکھیے

قَلَم کان پَر رَکھْنا

qalam kaan par rakhnaaक़लम कान पर रखना

محاورہ

قَلَم کان پَر رَکھْنا کے اردو معانی

  • لکھنے کے لیے ہر وقت تیار رہنا ، لکھنے پر مستعد ہونا ، اگلے زمانے میں منشی لوگ اپنی شناخت کے طور پر قلم کان پر رکھتے تھے .

क़लम कान पर रखना के हिंदी अर्थ

  • लिखने के लिए हरवक़त तैयार रहना, लिखने पर मुस्तइद होना, अगले ज़माने में मुंशी लोग अपनी शनाख़्त के तौर पर क़लम कान पर रखते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلَم کان پَر رَکھْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلَم کان پَر رَکھْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words