تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلَنْدرانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَنْدرانَہ کے معانیدیکھیے
قَلَنْدرانَہ کے اردو معانی
صفت
- قلندر جیسا، قلندر کی مانند، درویشانہ
فعل متعلق
- فقیروں، درویشوں جیسا
شعر
قلندرانہ نظر ہے تری عجب آسیؔ
ہے رحمتوں سے سجا حسن یار کا عالم
یہ دل ترا فقیر ہے امیر ہے کبیر ہے
قلندرانہ حال ہے دھمال ہے کمال ہے
مزاج عشق کو جس نے قلندرانہ کیا
کلام جس سے کیا اس نے عارفانہ کیا
English meaning of qalandaraana
Adjective
Adverb
- like a qalander
क़लंदराना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- क़लंदर जैसा, क़लंदर के समान, दुर्वेशाना
क्रिया-विशेषण
- भिक्षुक जैसा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلَنْدرانَہ)
قَلَنْدرانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔