تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلَق رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

قَلَق

رن٘ج، الم، اندوہ، فكر

قَلَق آمیز

قَلَق ہونا

قَلَق جانا

افسوس یا غم دور ہوجانا ، صدمہ ختم ہوجانا ۔

قَلَق كَرنا

رنج كرنا ، غم كرنا ، اضطراب كرنا ۔

قَلَق رَہْنا

رنج یا افسوس رہنا

قَلَق گُزَرنا

رنج ہونا ، افسوس ہونا بے قراری ہونا ۔

قَلَق اُٹھانا

رنج سہنا ، صدمہ برداشت كرنا ۔

قَلَق اَنْگیز

کالَک

سیاہی، کلون٘س

کالِیک

کالک، کلونس، سیاہی

قَلاقْنا

(عور) آوازے كسنا ، پھبتیاں كہنا ۔

قَلاقَنْد

كھوئے كی مٹھائی جو قند كو ملا كر تیار كی جاتی ہے

قَلاقُّر

پیٹ بولنے كی آواز ؛ (مجازاً) شور و غل ۔

قَلع قَمع

بیخ كنی ، توڑ پھوڑ ، اكھاڑ پچھاڑ ، انہدام ، مسمار كرنا ۔

قالا قال

بات چیت ، گفتگو ؛ بحث ، تکرار.

قالا قَولی

بحث ، تکرار ، حجّت ، کج بحثی.

قُلاق

کان، گوش

کَلَنک چَڑھانا

بدنام کرنا، رُسوا کرنا

کالَک مُنْہ میں لَگانا

بد نام کرنا ، رسوا کرنا .

کالَک مُنْھ کو مَلْنا

شرمندہ ہونا ، خجل ہونا .

کالَک مُنْہ کو لَگانا

بد نام کرنا ، رسوا کرنا .

کالَک مُنْھ کو لَگْنا

بد نامی اور رسوائی ہونا .

کلک خسپ

مفلس، بے خانماں، کنگال

کَلَنک لَگْنا

داغ لگنا ، عیب لگنا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونا.

کَلَنک لَگانا

عیب لگانا، رُسوا کرنا، بدنام کرنا

کَلَنکْڑی

تربوز.

کِلَکْنا

اچھلنا، کُودنا، جست و خیز کرنا

کالِکا وِرْدھی

کالِک لَگنا

۔لازم۔ ؎

کالَک لَگانا

رُسوا کرنا ، بدنام کرنا .

کالَک کھوجْنا

عیب نکالنا ، عیب جوئی ، بُرائی تلاش کرنا .

کالَک کا ٹِیکَہ

کالک کا ٹِیکا

سیاہی کا داغ، دھبا

کَلَنکَنی

رک : کلنکن.

کالَک کا ہاتھ لَگانا

کسی کو رُسوا یا بدنام کرنا .

کالِک کا ٹِیکا لَگنا

۔بدنام ہونا۔ ذلَّت نصیب ہونا۔ سیاہی کا دھبّا لگانا۔۲۔(کنایۃً) رسوا کرنا۔

کالا کُڑا

اندرجو کا درخت جس کی لکڑی سخت ہوتی ہے اور عمارت بنانے کے کام آتی ہے ، اس کے بیج کو کڑوا اندرجو بولتے ہیں ، اس کی چھال بھی بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، دانہ پتلا لمبا چڑیا کی زبان کی طرح ہوتا ہے مزہ کڑوا اورتند ہوتا ہے اور رنگ سیاہ ہوتا ہے ، کالا کوڑا ، کّڑا .

کالا کُنواں

ایسا کنواں جس میں پانہ نہ ہو اندھیرا اور گَہْرائی ہو

کَلِیکا

(ہندو) بِن کھلی کلی ، بہت نرم و نازک کلی ، کلی کی طرح کا .

کالِکا

(ہندو) شیوجی کی بیوی دُرگا دیوی کا ایک صفاتی نام ، شیوجی کی استری ، کالی ، کالی دیوی، کالی مائی .

کالِیکو

کالی کٹ کا عمدہ قسم کا بنا ہوا دبیز کپڑا جو کسی زمانہ میں یورپ بھیجا جاتا تھا اور وہاں کالیکو کے نام سے مشہور تھا .

کالے کوسوں

کالے کوس ، بہت دُور ، دور دراز ملک کو .

کالا کَوّا

۱. بڑا اور سیاہ کوّا ، غرابِ اسود ، زاغ ، پہاڑی کوّا .

کِیلی کانٹا

نقش کاری یا اتّوکاری کی ایک قسم .

کَلَنکَہ

کسوٹی .

کالا کوئیلا

بہت زیادہ سیاہ ، کوئیلے کی طرح سیاہ .

کالا کوئلہ

کالی کھانسی

ایک قسم کی خشک اور جراثیمی کھانسی جس میں بلغم وغیرہ نہیں نکلتا اور بار بار دیر تک انسان کھانستا رہتا ہے، عموماً بچوں کو ہوتی ہے

کالا کَلونٹا

کالا کَچُّھو

ایک قسم کا پودا (لاط : Colocasia Antiguorum) .

قِلْعَہ كُشا

قلعہ فتح كرنے والا ۔

قِلْعَہ كُشائی

قلعہ فتح كرنا ۔

کالَکھ

کالک، سیاہی

کَلاکار

ہنرمند، فن کار، آرٹسٹ

کَلَنکِت

داغ دار، بدنام، رُسوا، ذلیل

کَلَنکَن

بدنام ، رُسوا ، عیبی ، فاحشہ (عورت).

دَم قَلَق کَرْنا

دل گھبرانا، پریشانی ہونا

کالَنکَن

(موسیقی) دیپک راگ کا پہلا پتر .

کالے کوس

دور دراز مسافت، بہت دوری پر، ہزاروں کوس

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَق رَہْنا کے معانیدیکھیے

قَلَق رَہْنا

qalaq rahnaaक़लक़ रहना

محاورہ

مادہ: قَلَق

قَلَق رَہْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • رنج یا افسوس رہنا

English meaning of qalaq rahnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • have a permanent regret

क़लक़ रहना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • दुःख या अफ़सोस रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلَق رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلَق رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone