تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلاکار" کے متعقلہ نتائج

کَلاکار

ہنرمند، فن کار، آرٹسٹ

کَلَہْکار

شور مچانے والا، غُل مچانے والا

کَلَہْکارِی

جھگڑالو، لڑائی جھگڑا کرنے والا، جو ہمیشہ لوگوں سے لڑتا جھگڑتا رہتا ہو، فسادی

کِلْکار

رک : کلکاری .

کِلْکاری

دل کو اچھی لگنے والی چیخ ، فرطِ مسرت سے باریک آواز میں بے ساختہ نکلی ہوئی چیخ ، بےساختہ اور اچھی آواز

قِلْقاری

شیرخوار بچّوں كی ہن٘سی، جو آواز كے ساتھ ہو

قِلْكاری

کِھلْکاری

بچہ کا کھلکھلانا ، بچے کا زور سے بے تحاشا ہن٘سنا.

کِلْکاری کَرنا

چیخنا، پکارنا

کِلْکاری بَھرنا

بہت زیادہ شوخی دکھانا، (کلام میں) ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا

کِلْکاری مارْنا

۱. چیخ مارنا ، چلانا ، قہقہہ لگانا .

کِلْکاری مارْ کے ہَنسْنا

شیر خوار بچوں کا زور سے ہن٘سنا .

قَلاقُّر

پیٹ بولنے كی آواز ؛ (مجازاً) شور و غل ۔

کُلا چار

(ہندو) خاندان کا رواج یا رسم، خاندانی طریقہ یا دستور

کَلا کاری

ہنرمندی، فن کاری، اداکاری

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلاکار کے معانیدیکھیے

کَلاکار

kalaakaar•कलाकार

  • Roman
  • Urdu

کَلاکار کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • ہنرمند، فن کار، آرٹسٹ

صفت

  • مکّار، فریبی، دغا باز‏
  • (مجازاً) فسادی، نٹ کھٹ‏، شوخ‏، شور مچانے والا

شعر

Urdu meaning of kalaakaar

  • Roman
  • Urdu

  • hunarmand, fankaar, aarTisT
  • makkaar, farebii, daGaabaaz
  • (majaazan) fasaadii, naTkhaT, shoKh, shor machaane vaala

English meaning of kalaakaar

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • artiste, artisan, crafty and artful person

Adjective

  • a cheat, cunning
  • (metaphorically) trouble-maker, inciter, instigator

कलाकार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई कलापूर्ण कृति बनानेवाला। (आर्टिस्ट)
  • वह जो किसी कला का ज्ञाता हो।
  • किसी कला में निपुण व्यक्ति
  • कलाकर्मी; कलावंत; कला-मर्मज्ञ
  • किसी कला से अपनी जीविका चलाने वाला व्यक्ति
  • कला और संस्कृति के क्षेत्र से जुड़े लोग
  • कृति सृजन करने वाला लेखक; रचनाकार; चित्रकार
  • चालाक; चतुर; निपुण
  • अभिनेता; नट; (आर्टिस्ट)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلاکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلاکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone