تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَمَر بوس" کے متعقلہ نتائج

واضِع

(کسی چیز کو اس کی جگہ پر) رکھنے والا

واضِح

مفصل، شرح کیا ہوا، تفسیر کیا ہوا

واضِع قانُون

قانون بنانے والا، قانون ساز، مقنّن، قانون لکھنے یا مرتب کرنے والا، حسب رواج احکام و ہدایات بنانے والا

واضِح ہو

۔تانے کے لئے مستعمل ہے۔

واضِعُ الحَدِیث

حدیث کو گڑھنے والا، جو حدیث کو اپنی طرف سے گڑھ کر بیان کرتا ہو

واضِعُ القانُون

رک : واضع قانون

واضِح رَہے

معلوم ہو ، اچھی طرح جان لو ، خوب سمجھ لو ، اچھی طرح ذہن میں رہے (عموماً تنبیہ یا وضاحت یا تاکید کے لیے مستعمل) ۔

واضِح تَر

زیادہ واضح، نسبتاً صاف و مفصل، مقابلۃً زیادہ صاف

واضِح ہونا

ظاہر ہونا، صاف معلوم ہونا، عیاں ہونا، کھل جانا

واضِح کَرْنا

ظاہر کرنا، تفصیل سے بتانا، اچھی طرح سمجھا دینا، صاف صاف کہنا، جتانا، کھولنا

واضِح لِکھنا

ایسا لکھنا جو صاف طور پر پڑھا جاسکے، جلی قلم سے لکھنا، حالات کی وضاحت کرتے ہوئے بیان کرنا

وُضُو

مسلمانوں کا طہارت حاصل کرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں چند فرائض، چند واجبات، سنتیں اور مستحبات ہیں، مسلمانوں میں نماز کے واسطے ہاتھ منھ اور پانو وغیرہ دھونے کا طریقہ

وَضا

وضع (جو درست املا ہے)

وَضعی

۱۔ وضع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شکل و صورت وغیرہ کے متعلق نیز اثباتی ، ایجابی

واعِظا

اے واعظ، اے وعظ کرنے والے، اے نصیحت کرنے والے

وَضِیع

ادنیٰ، کمینہ، نیچ، ناکس، فرومایہ، گھٹیا (شریف کا نقیض)

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

عیوضی

کسی شخص کے بدلے میں کام کرنے والا، عوضی، قائم مقام

وَضّاعی

وضّاع (رک) کا کام ؛ ایسی شے کا بنا لینا جو فی الحقیقت نہ ہو (جھوٹی بات یا چیز وغیرہ) وضع کرلینا

وَضائِع

سپاہی جو چھاؤنی میں مقیم ہوں اور ضرورت پڑنے پر ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کرتے رہیں نیز کمک کے لیے محفوظ رکھی گئی فوج

وَضّاع

وضع کرنے والا ، بنانے والا ؛ نئی بات گھڑنے والا نیز جھوٹی حدیثیں گھڑنے والا ، واضع حدیث

واضِع لُغَت

لفظ بنانے والا ، زبان تخلیق کرنے والا ، زبان ایجاد کرنے والا

واضِعِین قانُون

قانون بنانے والے لوگ یا ادارے، قانون ساز افراد یا ادارے، قانون لکھنے والے مرتب کرنے والے

واضِعانِ قانُون

واضع قانون کی جمع، قانون بنانے والے لوگ یا ادارے، قانون ساز افراد یا ادارے، قانون لکھنے والے مرتب کرنے والے

واضِعِینِ دَسْتُور

آئین بنانے والے لوگ ، وہ لوگ جو دستور سازی کریں ۔

وَاضِعَانِ دَسْتُورْ

قوانین اور دستور بنانے والے

واضِعان

واضع (رک) کی جمع ، واضعین ، بنانے یا ایجاد کرنے والے ۔

واضِعِین

واضع (رک) کی جمع ، قانون بنانے والے لوگ ۔

واضِح ہے

صاف ظاہر ہے، روشن ہے

واجِبی دَعویٰ

جائز و درست دعویٰ

واجِبُ الْقَطْع

کاٹےجانے کے لائق، جس کا کاٹنا ضروری ہو

واجِبُ الغَزا

जिससे धर्म-युद्ध करना | ज़रूरी हो।

واجِبُ الاِذعان

جس کی تعمیل ضروری ہو (بالعموم حکم یا امر کے ساتھ مستعمل ہے)، جیسے فرمان واجب الاذعان

واجِب التَّعظِیم

واجب الاحترام، تعظیم و تکریم کے قابل، جس کا احترام لازم ہو، بزرگ، محترم، عزت کرنے کے لائق، تعظیم کے قابل

واجِب التَّعزیر

سزا کے لائق، قابل سزا، مستوجب سزا

واجِبُ التَّصدِیق

جس کی تصدیق لازمی ہو ، جس کا پرکھنا ضروری ہو ۔

واجِبُ العَدَم

جس کا ختم ہو جانا ضروری ہو ۔

واجِبی دام

مناسب قیمت

واجِد

۱۔ وجود دینے والا ، ایجاد کرنے والا ، خالق ؛ مراد: اللہ تعالیٰ ۔

واجِبُ الاِنقِیاد

جس کا اتباع لازم ہو ، جس کی اطاعت اور فر مانبرداری واجب ہو ۔

واجِبُ الاَدا

جس کا ادا کرنا ضروری ہو، جس کا ادا کرنا لازم ہو

واجِبُ الحَد

جس پر شرعی حد کا اطلاق ہو ، شریعت کے مطابق قابل ِسزا ۔

واجِب و فَرض

رک : ضروری ا ور لازم ۔

واجِب بِالذّات

جو خود اپنی ذات سے قائم ہو ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

واجِبُ العَرض

جو پیش کرنے کے لائق ہو، عرض کرنے کے لائق، عرض کیا جانے والا

واجِبُ القَتْل

جس کا قتل واجب ہو، قتل کرنے کے لائق، مستحق قتل

واجِبی قِیمَت

مناسب قیمت جو بہت کم ہو نہ بہت زیادہ ، معقول قیمت ۔

واجِب و لازِم

مناسب اور ضروری

واجِبُ الاَدَب

ادب کے لائق ، قابل ِاحترام ۔

واجِب کِفائی

(فقہ) بدلے کے طور پر لازم ، ایسا واجب جسے اگر کوئی ایک (شخص) بھی ادا کر دے تو دوسرے پر واجب نہیں رہتا (جیسے غسل میّت وغیرہ) ۔

واجِبُ المَدْح

जिसकी प्रशंसा करना अनिवार्य हो।

واجِبُ الحَمْد

जिसकी स्तुति ज़रूरी हो।

واجِبُ اللَّعن

لعنت بھیجنے کے لائق، قابل ِمذمت و لعنت، معتوب و ملعون

واجِبُ العَین

بہت ضروری ، انتہائی لازمی ، فرض ، فی نفسہٖ لازم نیز عبادت جس کا ترک کرنا سخت گناہ ہو ، واجب ِعین۔

واجِب الاِظْہَار

وہ جس کا ظاہر کرنا اوربیان کرنا ضرور ی ہو

واجِبُ الاِمداد

जिसकी सहायता ज़रूरी हो।

واجِبُ الاِصْلاح

جس کی اصلاح اور جس کی درستی ضروری ہو، جس کو ٹھیک کرنا ضروری ہو

واجِبُ الحُدُوث

جو لازمی طور پر پیدا کیا گیا ہو ، جس کا حدوث ہوا ہو ، جو قدیم نہ ہو ، حادث ۔

واجِبُ التَّوقِیر

واجب الا حترام ، واجب الادب ، واجب التکریم ۔

واجِب التَّعمِیل

جس کی تعمیل واجب ہو، جس پرعمل کرنا ضروری ہو، (حکم یا ارشاد) جس کی پیروی لازمی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں قَمَر بوس کے معانیدیکھیے

قَمَر بوس

qamar-bosक़मर-बोस

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

قَمَر بوس کے اردو معانی

صفت

  • چان٘د کو چومنے والا ، چان٘د کو بوسہ دینے والا .

Urdu meaning of qamar-bos

  • Roman
  • Urdu

  • chaand ko chuumne vaala, chaand ko bosa dene vaala

क़मर-बोस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चाँद को चूमने वाला, चाँद को चुम्मा देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَمَر بوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَمَر بوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone