تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واضِع" کے متعقلہ نتائج

واضِع

(کسی چیز کو اس کی جگہ پر) رکھنے والا

واضِعان

واضع (رک) کی جمع ، واضعین ، بنانے یا ایجاد کرنے والے ۔

واضِعِین

واضع (رک) کی جمع ، قانون بنانے والے لوگ ۔

واضِع لُغَت

لفظ بنانے والا ، زبان تخلیق کرنے والا ، زبان ایجاد کرنے والا

واضِع قانُون

قانون بنانے والا، قانون ساز، مقنّن، قانون لکھنے یا مرتب کرنے والا، حسب رواج احکام و ہدایات بنانے والا

واضِعُ الحَدِیث

حدیث کو گڑھنے والا، جو حدیث کو اپنی طرف سے گڑھ کر بیان کرتا ہو

واضِعُ القانُون

رک : واضع قانون

واضِعِین قانُون

قانون بنانے والے لوگ یا ادارے، قانون ساز افراد یا ادارے، قانون لکھنے والے مرتب کرنے والے

واضِعانِ قانُون

واضع قانون کی جمع، قانون بنانے والے لوگ یا ادارے، قانون ساز افراد یا ادارے، قانون لکھنے والے مرتب کرنے والے

واضِعِینِ دَسْتُور

آئین بنانے والے لوگ ، وہ لوگ جو دستور سازی کریں ۔

غَیر واضِع

جو واضع نہ ہو ، مبہم ، مشتبہ ، مشکوک.

اردو، انگلش اور ہندی میں واضِع کے معانیدیکھیے

واضِع

vaaze'वाज़े'

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

اشتقاق: وَضَعَ

واضِع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی چیز کو اس کی جگہ پر) رکھنے والا
  • وضع کرنے والا ، بنانے والا، موجد ، پیدا کرنے والا، مخترع، ایجاد کنندہ ، قائم کرنے والا، بانی، مرتب، مصنف
  • مجتہد
  • صفت: وضع کرنے والا، موجد، مخترع، مجتہد
  • چادر کے بغیر (عورت)

English meaning of vaaze'

Noun, Masculine

  • author
  • one who puts, places
  • (a woman) without a veil

Adjective

  • founder, establisher, inventor

वाज़े' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बनाने वाला, निर्माता

विशेषण

  • बनानेवाला, रचनेवाला, रखनेवाला, धरनेवाला।

واضِع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واضِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

واضِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words