تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَناعَت" کے متعقلہ نتائج

قَناعَت

تھوڑی چیز پر رضا مندی، جو کچھ مل جائے اس پر صبر کرلینے کی خُو

قَناعَت آشنا

قَناعَت شِعار

قناعت پسند، قناعت گزین، ہمیشہ قناعت سے کام لینے والا، ہر چیز پر قناعت کرنے والا

قَناعَت پَسَنْدی

سیر چشمی، نیت سیر ہونا، قناعت کی عادت، تھوڑی چیز کو بہت جاننا

قَناعَت پَسَنْد

ہمیشہ قناعت سے کام لینے والا ، ہر چیز پر قناعت کرنے والا .

قَناعَت بَڑی دَولَت ہے

قانع آدمی ہمیشہ خوش رہتا ہے، قناعت بہت بڑی دولت ہے

قَناعَت تَوَنگَر کُنَد مَرْد را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قناعت انسان کو امیر بنا دیتی ہے

بے قَناعَت

قناعت کے بغیر

کُن٘جِ قَناعَت

جو کچھ مل جائے اس پر راضی و خورسند رہنے کا موقع

پائے قَناعَت

اَہْلِ قَناعَت

بَنْدِ قَناعَت

قناعت کا عہد، تھوڑی سے چیز پر رضامندی، جو کچھ مل جائے اس پر صبر کر لینے کی خو

پابَنْدِ قَناعَت

مَجہُول قَناعَت پَسَندی

غیر اصلی یا جھوٹی قناعت پسندی

سَنْگِ قَناعَت

آسُودگانِ کُنْجِ قَناعَت

فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت

فقیر کے لیے فاقہ ، قناعت اور ریاضت ضروری ہین ان کے بغیر فقیر نہیں بنتا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَناعَت کے معانیدیکھیے

قَناعَت

qanaa'atक़ना'अत

اصل: عربی

وزن : 112

جمع: قَنَاعَتُوں

اشتقاق: قَنَعَ

قَناعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • تھوڑی چیز پر رضا مندی، جو کچھ مل جائے اس پر صبر کرلینے کی خُو

English meaning of qanaa'at

Noun, Feminine, Singular

क़ना'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • जो मिल जाए उसी में ख़ुश रहना, थोड़ी-सी चीज़ पर संतोष, भाग्यतुष्टि, संतुष्टि, संतोष

قَناعَت کے مترادفات

قَناعَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَناعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَناعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words