Search results
Saved words
Showing results for "qandii"
Meaning ofSee meaning qandii in English, Hindi & Urdu
قَنْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قند سے منسوب ، ایک قسم کی دانے دار مٹھائی ، جسے قلاقند بھی کہتے ہیں.
- گڑ کی شراب ، گڑچھال.
- کھجور کی ایک مشہور قسم جو جزیرہ حارکان میں سمندر سے متصل پائی جاتی ہے ، اس میں شکر ، حلاوت اور سختی زیادہ ہوتی ہے رنگ زرد ہوتا ہے فارسی زبان میں تبرزد مصری کو کہتے ہیں اس پھل کی شیرینی ، حلاوت اور سختی کی وجہ سے اس کا نام تبرزد رکھا گیا ، عربی میں طبرزد کہتے ہیں.
Showing search results for: English meaning of kandi, English meaning of qandee
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (qandii)
qandii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone