تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرابَتِ دامادی" کے متعقلہ نتائج

دامادی

داماد سے متعلق، جیسے دامادی دولت

ڈَمْڑی

پیسہ کا چوتھا حِصّہ ، چھدام ؛ چوتھا حِصّہ ، چوتھائی ، ڈمری.

ڈیم٘ڑا

(لکھنؤ) اندرونی پھوڑا

دَمْڑا

سونا ، چاندی ، نقد ، دولت.

دَمْڑے

دمڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ، دام ، رقم روپے .

دَمْڑی

ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)

دَمْڑُو

رک : ”ڈمرو“.

دَمِیدَہ

بڑھا ہوا، پھیلا ہوا، چلتا ہوا، جاری، رواں دواں

عَدَمِ اَدا

نہ ادا کرنا، نہ دینا

خانَہ دامادی

کس مرد کا شادی کے بعد سسرال میں رہائش اختیار کرنا

قَرابَتِ دامادی

داماد ہونے کی بنیاد پر قربی رشتہ

شَبِ دامادی

دولھا بننے کی رات ، شادی کی رات .

دَمْڑی نَہ جائے اَگَر چہ چَمْڑا جائے

رک : دمڑی نہ جائے پر چمڑی جائے .

دَمْڑی کی کَوڑی چَلی سو اُدھار

کسی بے وقعت چیز پر انحصار کرنے کے موقع پر مستعمل

دَمڑی کی گُڑِیا ٹَکا ڈولی کو

حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا، جتنے کی چیز نہیں اس پر اتنے سے زیادہ خرچ

دَمْڑی نَہ جائے چاہے چَمْڑی جائے

دَمْڑی نَہ جائے پَر چَمْڑی جائے

بڑا بخیل ہے ایذا سہتا ہے لیکن کوڑی خرچ نہیں کرتا .

دَمڑی کی بُڑھیا ٹَکا سَر مُنڈائی

کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے

دَمڑی کی گھوڑی، چھ پَسیری دانَہ

چیز کی قیمت کم مگر اس پر خرچ زیادہ، خرچ زیادہ نفع تھوڑا

دَمْڑی کی رُوئی مَنگْوائی، ٹَکا دِیا اس کی دُھنْوائی

کم قیمت چیز پر زیادہ خرچ ہونا

دَمڑی کی ہانْڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی

نقصان تو ہوا مگر تجربہ حاصل ہوا، تھوڑا سا نقصان ہوا تو کوئی بات نہیں ہے حقیقت تو معلوم ہو گئی

دَمْڑی کا

بہت کم قیمت کی ، معمولی .

دَمڑی کی نِہاری میں ٹاٹ کے ٹُکڑے

سستی چیز خراب ہوتی ہے، کم پیسے میں کوئی اچھی چیز کیسے آ سکتی ہے

دَمْڑی کی حُقْیا

لکھنؤ میں مٹی کا تیّار بھرا بھرایا حقّہ جو پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا، دمڑ یا حقّہ

دَمْڑی کا بَبْوا

حقیر، احمق، بیوقوف، کم عقل

دَمْڑی کا چَراغ

بے وقعت چیز .

دَمْڑے کَرْنا

بیچنا ، سستا بیچنا ، بیچ کر نقد روپے کر لینا .

دَمْڑے سِیدھے کَرْنا

پیسے کھرے کرنا ، فائدہ اُٹھانا ، مطلب نکالنا ، اُلُو سیدھا کرنا .

دَمڑی کی دال بُوا پَتلی نَہ ہو

ضرورت سے زیادہ کنجوسی کرنے والے پر طنز

دَمڑی میں مُنْہ لال ہے

دَمْڑی کا پَٹے باز

پٹا باز، گڈے کی شکل کا کھلونا جس سے بچے کھیلتے ہیں

دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال

کسی چیز کا اتنا کم ہونا کہ اس سے ایک آدمی کا بھی کام نہ چل سکے

دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا

اُلٹی باتیں، جن چیزوں پر خرچ زیادہ ہونا چائیے ان پر کم اور جن پر کم ہونا چائیے ان پر زیادہ

دمڑی کی مرغی، نو ٹکے نکیائی

دَمْڑے خَرَچْنا

دام لگا کر مول لینا ، خریدنا .

دَمْڑی کو نَہ پُوچْھنا

بے وقعت ہونا، حقیر ہونا.

دَمْڑی بَھر اِعْتِبار نَہِیں

بالکل اعتبار نہیں .

دَمْڑی کا پُوسْتی

بوستی کا کِھلونا ، کاغذ کا بنا ہوتا ہے ہوا سے اس کا سر ہلتا ہے مطلب ہے نکمَے آدمی سے .

دَمْڑی کے تِین تِین

بہت سستا ، نہایت ارزاں ، کوڑیوں کے مول .

دَمْڑی کی لَونگ بَنِیا کھائے یہ گَھر رَہے کہ جائے

کسی شخص کی بخیلی پر طنزیہ طور پر کہتے ہیں

دَمْڑی کی بَچْھیا بارَہ ٹَکے کی ہَتْیا

بہت خرچ اور تھوڑا نفع .

دَمْڑی کا بَرْتَن ٹھوک بَجا کَر لینا

ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے ؛ ہر ایک کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.

دَمڑی کے تِین تِین ہونا

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں

کوئی معمولی چیز بھی لو تو اچھی طرح جانچ کر لو، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے

دو دَمْڑی کا

پیچ ، معمولی ، حقیر ، کم درجہ .

پَوَن دَمڑی

۔ ایک دمڑی کی تین حصہ۔

چَمڑی جائے مَگَر دَمڑی نَہ جائے

ایسے مواقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص روپیہ پیسہ خرچ کرنے میں نہایت کنجوسی دکھائے یہاں تک کہ جسمانی تکلیف پر اس کو ترجیح دے

پَلّے دَمْڑی نَہ ہونا

پَلّے دَمْڑی نَہ رَہنا

پیسہ پاس نہ ہونا، کن٘گال ہوجانا،مفلس ہو جانا.

گُلِ نَو دَمِیدَہ

تازہ کھلا ہوا پھول، تروتازہ

دھیل دَمْڑی

پَیسے کا چوتھائی

دَمْڑی دَمْڑی

کوڑی کوڑی، کم سے کم، مکمل رقم، کُل رقم، پیسہ پیسہ

بِیوی نیک بَخْت، دَمڑی کی دال تِین وَقْت

عورت کفایت شعار ہو تو تھوڑے میں گزارا کر لیتی ہے

نَو دَمِیدَہ

تازہ اُگا ہوا، نیا اُگنے والا، حال میں کھلا ہوا

نا دَمِیدَہ

رک : نا (۴) کا تحتی ، جو کھلا نہ ہو ؛ جو ظاہر نہ ہوا ہو ۔

بَنَینی پان دَمْڑی کے کھائے گَھر رَہے کہ باہَر جائے

کنجوس تھوڑے خرچ کو بہت سمجھتا ہے.

صُورِ دَمِیدَہ

پھونکا ہوا صور .

دَمْڑی دَمْڑی کو مُحْتاج ہونا

کوڑی کوڑی کا محتاج ہونا ، بہت مفلس ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرابَتِ دامادی کے معانیدیکھیے

قَرابَتِ دامادی

qaraabat-e-daamaadiiक़राबत-ए-दामादी

وزن : 1212222

قَرابَتِ دامادی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • داماد ہونے کی بنیاد پر قربی رشتہ

English meaning of qaraabat-e-daamaadii

Noun, Feminine

  • relationship on account of being a son-in-law

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرابَتِ دامادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرابَتِ دامادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone