تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَراقُر" کے متعقلہ نتائج

قَراقُر

پیٹ کے بولنے کی آواز، پیٹ کی گڑگڑاہٹ، قرقرہ

قَراقُر ہونا

ریح کی کثرت کی وجہ سے پیٹ میں سے آوازوں کا نکلنا ، پیٹ بولنا

قَراقُرَم

قَراقُر ٹوپی

قراقل کی کھال کی بنی ہوئی ٹوپی .

قَراقُر قَراقَل

ایران و توران کا خون٘خوار وحشی سیاہ گوش .

پیٹ میں قَراقُر

اردو، انگلش اور ہندی میں قَراقُر کے معانیدیکھیے

قَراقُر

qaraaqurक़राक़ुर

اصل: عربی

وزن : 122

قَراقُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیٹ کے بولنے کی آواز، پیٹ کی گڑگڑاہٹ، قرقرہ

English meaning of qaraaqur

Noun, Masculine

  • grumbling of the stomach

क़राक़ुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘कर्कर' का बहु., पेट की गुड़गड़ाहट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَراقُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَراقُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone