تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَرَنْطِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَرَنْطِینَہ کے معانیدیکھیے
موضوعات: جراحی
قَرَنْطِینَہ کے اردو معانی
انگریزی، عربی - اسم، مذکر
- وہ زمانہ اور جگہ جب مسافروں یا ایسے جہازوں کو جن پر کوئی وبا پھیل گئی ہو یا پھیلنے کا اندیشہ ہو یا بیماروں کو جبراً سب سے علیحدہ رکھا جائے تا کہ وبا پھیلنے نہ پائے ، قیدِ طبّی.
- اف : کرنا ، ہونا.
اسم، مذکر
- (جرّاحی) ایک قسم کا آلۂ جراحی جس کو سُر سلا بھی کہتے ہیں.
شعر
قرنطینہ میں رکھے ہوں یا احراموں کے اندر
بدن عبرت سرا ماحول پر طاری رہے ہیں
English meaning of qarantiina
English, Arabic - Noun, Masculine
- quarantine
Noun, Masculine
- name of a surgical tool
क़रंतीना के हिंदी अर्थ
अंग्रेज़ी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- रोककर टीका लगाने की क्रिया, समुद्र पार जाते हुए रास्ते में रुकने और टीका लगवाने का स्थान, कोरप्टाइन
- वो समय और जगह जब मुसाफ़िरों या ऐसे जहाज़ों को जिन पर कोई महामारी फैल गई हो या फैलने का अंदेशा हो या बीमारों को जबरन सब से अलग रखा जाये ताकि वबा फैलने ना पाए
संज्ञा, पुल्लिंग
- (जर्राही) एक किस्म का आला-ए-जर्राही जिस को सुर सुला भी कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَرَنْطِینَہ)
قَرَنْطِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔