تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرِیب الْاِخْتِتام" کے متعقلہ نتائج

خاتِمَہ

انجام ، نتیجہ ، اختتام

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خاتِمَہ بَنْدی

چھت کے اندر کی طرف چھت، ایک قسم کا کام کمان بنانے میں

خاتِمَہ بِالْخَیر

انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا

خاتِمَہ بَخَیر ہونا

۔انجام بخیر ہونا۔ ؎

نَثر خاتِمَہ

کسی تصنیف (بالخصوص دیوان) کے آخر میں لکھی ہوئی نثری عبارت جس میں اس کے اختتام یا تصنیف کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرِیب الْاِخْتِتام کے معانیدیکھیے

قَرِیب الْاِخْتِتام

qariib-ul-iKHtitaamक़रीब-उल-इख़्तिताम

اصل: عربی

وزن : 1222121

قَرِیب الْاِخْتِتام کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو ختم ہونے کے قریب ہو، ختم ہونے والا

English meaning of qariib-ul-iKHtitaam

Adjective

  • near the end, on the point of completion

क़रीब-उल-इख़्तिताम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खत्म होने के क़रीब, जो शीघ्र ही समाप्त होनेवाला हो, समाप्तप्राय, जो ख़त्म होने क़रीब हो, ख़त्म होने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرِیب الْاِخْتِتام)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرِیب الْاِخْتِتام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone