تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرِیبَہ" کے متعقلہ نتائج

قَرِیبَہ

رشتہ دار عورت

قَرابَتِ قَرِیبَہ

قریب کا رشتہ

غایَتِ قَرِیبَہ

(فلسفہ) قریب کا مقصد ، وہ مقصد جو فوری طور پر مدِّ نظر ہو .

مَشْرِقِ قَرِیبَہ

رک : مشرق قریب ۔

عِلَّتِ قَرِیبَہ

وہ امر یا شے جو بلا واسطہ اور بلا فاصلہ ، خود معلول کے وجود میں موثر ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرِیبَہ کے معانیدیکھیے

قَرِیبَہ

qariibaक़रीबा

وزن : 122

قَرِیبَہ کے اردو معانی

  • رشتہ دار عورت
  • نزدیک کا ، قریب کا.

قَرِیبَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرِیبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرِیبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone