تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْنائے" کے متعقلہ نتائج

قَرْنائے

سین٘گ کا بگل ، نرسنگا ، تُرہی ، سَنکھ نیز نفیری.

قَرْنائے ہونا

بگل یا ترہی بجنا.

قَرْنائے پُھونکْنا

نفیری یا بگل بجانا (خوشی یا کسی خاص موقع پر اعلان کے لیے).

قَرْنائے پُھنکْنا

قرنا پھونکنا (رک) کا لازم ، بگل بجنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْنائے کے معانیدیکھیے

قَرْنائے

qarnaa.eक़र्नाए

قَرْنائے کے اردو معانی

  • (فقہ) وہ عورت جس کی فرج کی ہڈی یا گوشت اُبھرا ہوا ہو اور وہ دخول سے مانع ہو.
  • سین٘گ کا بگل ، نرسنگا ، تُرہی ، سَنکھ نیز نفیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرْنائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرْنائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone