تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْق" کے متعقلہ نتائج

قَرْق

قَرْقَرَہ

ایک آبی پرندہ جو بگلے سے مشابہ اور اس سے بڑا ہوتا ہے اس کے پان٘و بڑے بڑے اور آنکھیں سرخ اور ان کے آس پاس سیاہی ہوتی ہے بدن کا رنگ دخانی ہوتا ہے.

قَرْقُورَہ

بڑی کشتی ، جہاز .

قَرْقَف

شراب

قَرْقَل

عورتوں کا لباس نیز وہ قمیص یا کپڑا جس میں آستین نہ ہو.

قَرْقَر

مرغی کی کڑکڑاہٹ ؛ غوں غوں ، غٹرغوں ؛ کبوتر کی بولنے کی آواز.

قَرْقَرا

ایک آبی پرندہ جو بگلے سے مشابہ اور اس سے بڑا ہوتا ہے اس کے پاؤں بڑے بڑے اور آنکھیں سرخ اور ان کے آس پاس سیاہی ہوتی ہے بدن کا رنگ دخانی ہوتا ہے

قَرْقَوی

کافور کی ایک قسم جس کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے.

قَرْقَرانا

پیٹ کا گڑ گڑ کرنا ، پیٹ کا آواز کرنا نیز کبوتر وغیرہ کا غوں غوں غٹرغوں کرنا.

قَرْقِیات

ترقیق (رک) کی جعع.

قَرْقَری کَرْنا

عرب گھوڑے کا اپنی دُم سے اپنے سوار پر سایہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْق کے معانیدیکھیے

قَرْق

qarqक़र्क़

وزن : 21

English meaning of qarq

Arabic - Noun, Masculine

  • any sound uttered by a fowl

क़र्क़ के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कचनार का वृक्ष और उसकी फली।
  • दरियाई नारियल का बना हुआ कमंडलु।
  • मुगियों का शब्द ।।

तुर्की - पुल्लिंग

  • दंबा, मेदपुच्छ, भेड़ की वह क़िस्म जिसकी पूंछ पर चर्बी का चकत्ता होता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words