تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَسائی کے کُھونٹے سے باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

قَسائی کے کُھونٹے سے باندْھنا

قسائی کے حوالے ہونا ؛ ظالم کے پالے پڑنا

قَسائی کے کُھونٹے سے بَکْری باندْھنا

بے رحم بدمزاج آدمی کے ساتھ لڑکی بیاہ دینا ؛ کسی غریب کو خوف ناک جگہ پر ڈال دینا، مہلک جگہ اور جان جوکھوں کے موقع پر ڈال دینا

قَسائی کے کُھونٹے سے بَندْھنا

قسائی کے حوالے ہونا ؛ ظالم کے پالے پڑنا

کُھونٹے سے باندْھنا

۔متعدی۔

قَصائی کے کھُونٹے سے باندْھنا

بے رحم ، بدمزاج اور بدچلن آدمی کے ساتھ لڑکی کی شادی کر دینا ؛ کسی کو خوف نا ک جگہ میں ڈال دینا.

لال خان کے لَکْڑے سے باندْھنا

لال خاں کا لکڑا (رک) سے باندھ کر سزا دینا ، مقّید کرنا ، پٹوانا .

رَگِ گُل سے بُلْبُل کے پَر باندْھنا

بے سَروپا باتیں کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَسائی کے کُھونٹے سے باندْھنا کے معانیدیکھیے

قَسائی کے کُھونٹے سے باندْھنا

qasaa.ii ke khuu.nTe se baa.ndhnaaक़साई के खूँटे से बँधना

محاورہ

قَسائی کے کُھونٹے سے باندْھنا کے اردو معانی

  • قسائی کے حوالے ہونا ؛ ظالم کے پالے پڑنا

क़साई के खूँटे से बँधना के हिंदी अर्थ

  • कसाई के हवाले होना , ज़ालिम के पाले पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَسائی کے کُھونٹے سے باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَسائی کے کُھونٹے سے باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words