تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَصائی کی نَظَر دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

قَصائی کی نَظَر دیکْھنا

قہر کی نگاہ سے دیکھنا ، ڈان٘ٹنا .

سونے کا نِوالا کِھلانا قَصائی کی نَظَر دیکْھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گُزرنے دینا ، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا ، لاڈ پیار کرنا مگر گُستاخ نہ ہونے دینا ، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا.

شیر کی نَظَر دیکْھنا

غصے سے دیکھنا

قَسائی کی نَظَر دیکْھنا

قہر کی نظر سے دیکھنا، غصے سے دیکھنا، دشمن کی آنکھ دیکھنا، دشمن اور ظالم کی طرح دیکھنا، ظالمانہ نظر رکھنا، ڈان٘ٹتے رہنا، تان٘ستے رہنا

رَشْک کی نَظَر سے دیکْھنا

رشک کھانا، حسد کھانا، حسد

سونے کا نِوالا کِھلانا شیر کی نَظَر دیکْھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گُزرنے دینا ، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا ، لاڈ پیار کرنا مگر گُستاخ نہ ہونے دینا ، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَصائی کی نَظَر دیکْھنا کے معانیدیکھیے

قَصائی کی نَظَر دیکْھنا

qasaa.ii kii nazar dekhnaaक़साई की नज़र देखना

محاورہ

دیکھیے: قَسائی کی نَظَر دیکْھنا

قَصائی کی نَظَر دیکْھنا کے اردو معانی

  • قہر کی نگاہ سے دیکھنا ، ڈان٘ٹنا .

क़साई की नज़र देखना के हिंदी अर्थ

  • क़हर की निगाह से देखना, डाँटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَصائی کی نَظَر دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَصائی کی نَظَر دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words