تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَصائِن" کے متعقلہ نتائج

قَصائِن

ظالم ، بے رحم ، کٹھور.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَصائِن کے معانیدیکھیے

قَصائِن

qasaa.inक़साइन

نیز - قَسائِن

قَصائِن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قصائی (رک) کی بیوی ؛ (مجازاً) بے رحم ، سنگدل ، ظالم عورت.
  • قصائی (رک) جو اُردو کا مروج املا ہے، قسائی کی جورو، قصاب کی عورت.
  • ظالم ، بے رحم ، کٹھور.

    مثال - گھر کی طرف آتیں تو کہتیں، ارے گھر میں آگئے، آگئے، آگئے گھر میں قسائنیاں اور وہی قسائی (۱۹۱۰، آزاد (محمد حسین) جانورستان ، ۵۴) .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

क़साइन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़ालिम, बेरहम, कठोर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَصائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَصائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words