تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَسَم ہے" کے متعقلہ نتائج

قَسَم ہے

سوگند ہے.

مُجھے قَسَم ہے

قَسَم کھائی ہے

تُم کو قَسَم ہے

قسم دلاتے وقت بولتے ہیں، ضرور ایسا کرنا یا کہنا

قَسَم کھانے ہی کے لِیے ہے

دغاباز لوگ قسم کھانے کی کچھ پروا نہیں کرتے، جھوٹوں کا مقولہ ہے کہ قسم کھانے کوئی فرق نہیں پڑتا جھوٹی ہو یا سچی

تُمھارے طالِعوں کی قَسَم ہے

بڑے خوش نصیب ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں قَسَم ہے کے معانیدیکھیے

قَسَم ہے

qasam haiक़सम है

عبارت

قَسَم ہے کے اردو معانی

  • سوگند ہے.
  • قطعاً انکار ہے، بالکل ترک ہے، ممنوع ہے، اس طرح ترک کرنا جیسے ترک کرنے کی قسم کھائی ہے.
  • دشوار ہے، ناممکن ہے کی جگہ مستعمل.
  • قسم کھا کر کہتے ہیں، حلفیہ کہتے ہیں، میں تجھ کو قسم دیتا ہوں کی جگہ.
  • میں تیری قسم کھاتا ہوں، قسم کھا کر کہتا ہوں کہ، حلفاً سچ ہے کہ.

شعر

English meaning of qasam hai

  • I swear, it is impossible, it is very difficult

क़सम है के हिंदी अर्थ

  • क़तअन इनकार है, बिलकुल तर्क है, ममनू है, इस तरह तर्क करना जैसे तर्क करने की क़सम खाई है
  • कुसुम खा कर कहते हैं, हलफ़िया कहते हैं, में तुझ को क़सम देता हूँ की जगह
  • दुशवार है, नामुमकिन है की जगह मुस्तामल
  • में तेरी क़सम खाता हूँ, कसम खा कर कहता हूँ कि, हलफ़न सच्च है कि
  • सौगन्द है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَسَم ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَسَم ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words