تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَشْقَہ کھینچْنا" کے متعقلہ نتائج

قَشْقَہ

۱. پیشانی پر صندل یا زعفران کے دو نشانات ، ٹیکا ، تلک جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں.

قَشْقَہ لَگْنا

ٹیکا لگنا

قَشْقَہ دینا

رک : قشقہ کھین٘چنا .

قَشْقَہ لَگانا

رک : قشقہ کھین٘چنا .

قَشْقَہ کھینچْنا

پیشانی پر تلک لگانا، صندل یا زعفران کی دو لکیریں ماتھے پر کھینچنا، مراد: ٹیکا لگانا

قَشْقَۂ عَرُوس

(سالوتر) گھوڑے کا ایک عیب ، یہ اُس سفیدی کو کہتے ہیں کہ ایک دھاری سیدھی ماتھے سے ناک تک صمصام (تلوار) کی طرح کھچی ہوئی ہو اور دوسری جگہ بدن میں کہیں سفیدی کا نام نہ ہو.

قَشْقَۂ غَرْواش

رک : قشقۂ عروس.

آزاد كا قَشْقَہ

وہ سیدھی لكیر جو آزاد فقیر اپنے ماتھے پر كھینچتے اور اس كو اللہ كا الف جانتے ہیں، آزاد كا الف

اردو، انگلش اور ہندی میں قَشْقَہ کھینچْنا کے معانیدیکھیے

قَشْقَہ کھینچْنا

qashqa khii.nchnaaक़श्क़ा खींचना

محاورہ

قَشْقَہ کھینچْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • پیشانی پر تلک لگانا، صندل یا زعفران کی دو لکیریں ماتھے پر کھینچنا، مراد: ٹیکا لگانا

English meaning of qashqa khii.nchnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • apply tilak on the forehead

क़श्क़ा खींचना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • माथे पर तिलक लगाना, संदल या केसर की दो लकीरें माथे पर खींचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَشْقَہ کھینچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَشْقَہ کھینچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone