تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَصّاب" کے متعقلہ نتائج

قَصّاب

گوشت کاٹنے والا، قصائی، بوچڑ، گوشت بیچنے والا

قَصّاب خانَہ

وہ جگہ جہاں جانور ذبح کیے جاتے ہیں، مذبح، کمیلا

قَصّابی

قصّاب کا کام یا پیشہ

قَصّابَن

قصّاب کی بیوی ؛ قصاب ذات کی عورت.

قَصّابِیَّت

قصّاب کی صفت ؛ (مجازاً) سفّاکی ، سنگ دلی.

قَصّاب شِکَن

کُشتی کے ایک دان٘و کا نام.

قَصّاب کے بِرتے پَر شِکْرا پالنا

پرائے بھروسے کام کرنا .

چوبَہ قَصّاب

وہ گول وزنی لکڑی جس پر رکھ کر گوشت کاٹتے ہیں گھوڑی، مڈی .

گائے قَصّاب

بقر قصّاب، بڑے کا قصائی، گائے بھینس کا گوشت بیچنے والا

گاؤ قَصّاب

گائے کا گوشت بیچنے والا نیز گائے ذبح کرنے اور کھال اُتارنے والا

بُز قَصّاب

بھیڑ بکری ذبح کرنے یا اس کا گوشت بیچنے والا.

بَکَر قَصّاب

بکری ذبح کرنے اور اس کا گوشت بیچنے والا

مَسْلَخِ قَصّاب

جہاں قصائی جانور ذبح کرتا ہے ، ذبح کرنے کی جگہ ، کمیلا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَصّاب کے معانیدیکھیے

قَصّاب

qassaabक़स्साब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: قَصَبَ

قَصّاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوشت کاٹنے والا، قصائی، بوچڑ، گوشت بیچنے والا
  • (مجازاً) ظالم، بیدرد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qassaab

Noun, Masculine

  • butcher

क़स्साब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मांस-विक्रेता, क़साई, पशुवध करने वाला

قَصّاب کے مترادفات

قَصّاب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَصّاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَصّاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words