تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَطْعُ و بُرِیْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَطْعُ و بُرِیْد کے معانیدیکھیے
قَطْعُ و بُرِیْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- (کپڑے کے لیے) کاٹ چھان٘ٹ، تراش خراش، کتربیونت
شعر
جچا ہے اب کہیں جا کر نسیمؔ جامۂ زیست
کہیں کہیں سے جو قطع و برید کر لی ہے
وحشت نے ہم کو جامۂ خاکی پہنا دیا
اے عقل اب یہ کاہے کی قطع و برید ہے
وصل تب ہو ادھر جب ایدھر سے
پہلے قطع و برید کر لیجے
English meaning of qat'-o-buriid
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- cutting and clipping (for clothe)
क़त'-ओ-बुरीद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काट-छाँट (कपड़े के लिए)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَطْعُ و بُرِیْد)
قَطْعُ و بُرِیْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔