تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَتْلِ جاری مُجْریٰ خَطا" کے متعقلہ نتائج

قَتْلِ جاری مُجْریٰ خَطا

(فقہ) قتل خطا کے مشابہ، مثلاً سونے والا آدمی چبوترے یا چھت یا اور کوئی بلند جگہ پر ہے وہاں سے کروٹ لینے میں نیچے ایک شخص پر گر پڑا اور اس کے گرنے سے نیچے کا آدمی دب کر مرگیا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَتْلِ جاری مُجْریٰ خَطا کے معانیدیکھیے

قَتْلِ جاری مُجْریٰ خَطا

qatl-e-jaarii-mujraa-KHataaक़त्ल-ए-जारी-मुजरा-ख़ता

اصل: عربی

قَتْلِ جاری مُجْریٰ خَطا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) قتل خطا کے مشابہ، مثلاً سونے والا آدمی چبوترے یا چھت یا اور کوئی بلند جگہ پر ہے وہاں سے کروٹ لینے میں نیچے ایک شخص پر گر پڑا اور اس کے گرنے سے نیچے کا آدمی دب کر مرگیا

क़त्ल-ए-जारी-मुजरा-ख़ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (धर्मशास्त्र) हत्या ग़लती के समान, उदाहरणतः सोने वाला आदमी चबूतरे या छत या और किसी ऊँची जगह पर है वहाँ से करवट लेने में नीचे एक व्यक्ति पर गिर पड़ा और उसके गिरने से नीचे का आदमी दब कर मर गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَتْلِ جاری مُجْریٰ خَطا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَتْلِ جاری مُجْریٰ خَطا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words