تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَتْلْ گاہوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَتْلْ گاہوں کے معانیدیکھیے
قَتْلْ گاہوں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، جمع، مرکب لفظ
- بوچڑ خانہ، مذبح
شعر
جو خنجر بکف قتل گاہوں میں تھا
وہی وقت کے سربراہوں میں تھا
یہ ہم جو ڈھونڈتے پھرتے ہیں قتل گاہوں کو
دراصل چارہ گروں کو تلاش کرتے ہیں
قتل گاہوں میں لہو اپنا نچھاور کر کے
شمع انصاف کی لو ہم نے بڑھا رکھی ہے
English meaning of qatl-gaaho.n
Persian, Arabic - Noun, Plural, Compound Word
- slaughter houses
क़त्ल-गाहों के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, बहुवचन, संयुक्त शब्द
- क़साईख़ाना, बूचड़ख़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَتْلْ گاہوں)
قَتْلْ گاہوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔