تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَتْل کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَتْل کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: قَتْل
قَتْل کَرْنا کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل مرکب
- زیر کرنا، اپنے بس میں کرنا، نفس اور خواہشات کو مارنا
- جان سے مار دینا
- محبوب کا ناز و ادا دکھاکے تڑپانا، بے چین کرنا
شعر
ستانا قتل کرنا پھر جلانا
وہ بے تعلیم کیا کیا جانتے ہیں
قتل کرنا تو اس کو ٹھیک نہیں
عشق کی موت حادثے میں ہو
آج سے اک دوسرے کو قتل کرنا ہے ہمیں
تو مرا پیکر نہیں ہے میں ترا سایہ نہیں
English meaning of qatl karnaa
Arabic, Hindi - Compound Verb
- murder, slay, kill
- to defeat, to control, kill senses and desires
- to make upset by showing off beloved pride
क़त्ल करना के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- जान से मार देना
- पराजित करना, अपने बस में करना, इन्द्रियों और इच्छाओं को मारना
- महबूब का नाज़ नाख्रे दिखा के तड़पाना, बेचैन करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَتْل کَرْنا)
قَتْل کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔