تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَتْلا" کے متعقلہ نتائج

قاش

ٹکڑا، حصہ

قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا

قاش قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، پھان٘ک پھان٘ک ہونا.

قاشِ زِین

گھوڑے کی کاٹھ کے آگے اور پیچھے کے تکیے جو قاش سے مشابہ ہوتے ہیں ، ہرنا.

قاش قاش کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پھان٘ک پھان٘ک کرنا، پاش پاش کر دینا

قاش قاش

ٹکڑے ٹکڑے ، پھان٘ک پھانک.

قاش دار

قوس نما .

قاشِق

چمچہ، ڈوئی

قاشِر

وہ دوا، جو اپنی قوت جلائیہ سے عضو کے اجزائے فاسدہ کو دور کرے اور جلا بخشے، چھلکا اتارنے والی دوا

قاشُور

قاشُوق

رک : قاشق.

قاش کرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا

قاشِ زِین سے اُٹھا لینا

کسی سوار کو زین سے جدا کردینا یا گرا دینا

قاشیں تَراشنا

چھری یا چاقو سے کسی میوے کی پھانکیں کاٹنا

دو قاش کَرْنا

دو ٹکڑے کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَتْلا کے معانیدیکھیے

قَتْلا

qatlaaक़त्ला

نیز - قَتلیٰ

وزن : 22

قَتْلا کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • پھانک، قاش، ٹکڑا، پارچہ
  • قتل ہونے والے
  • اشیائے خوردنی کا کٹا ہوا یا تراشا ہوا مربع نما یا مثلث نما ٹکڑا، جیسے برفی کا کتلا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَتْلا

پھانک، قاش، ٹکڑا، پارچہ

کَتْلا

مچھلی کی ایک قسم جو تالابوں میں پالی جاتی ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of qatlaa

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • piece, slice, cutlet
  • those who are killed
  • shredded triangle or square piece of food

क़त्ला के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • फांक, क़ाश, टुकड़ा, पारचा
  • मारे गए लोग
  • किसी खाद्य पदार्थ का कटा हुआ तिकोन या चौकोर टुकड़ा, जैसे- बरफ़ी का कतला
  • किसी खाद्य पदार्थ का कटा हुआ तिकोन या चौकोर टुकड़ा, जैसे- बरफ़ी का कतला।
  • किसी चीज का कटा हुआ चौकोर बड़ा टुकड़ा

قَتْلا کے مترادفات

قَتْلا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَتْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَتْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone