تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَول قَرار" کے متعقلہ نتائج

قَول قَرار

عہد و پیمان ، اقرار مدار.

قَول و قَرار ہونا

عہد نامہ ہونا، اقرار ہونا، وعدہ ہونا

قَول و قَرار

عہد و پیمان، معاہدہ

قَول و قَرار لینا

عہد لینا، اقرار لینا

قَول و قَرار کَرنا

قَول و قَرار سے پِھرْنا

بات سے پھرنا ؛ وعدے سے انکار کرنا ؛ عہد شکنی کرنا ؛ زبان سے پھرنا ؛ معاہدے کی خلاف ورزی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَول قَرار کے معانیدیکھیے

قَول قَرار

qaul-qaraarक़ौल-क़रार

قَول قَرار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عہد و پیمان ، اقرار مدار.

English meaning of qaul-qaraar

Noun, Masculine

  • mutual agreement, compact, contract, bargain, convention, treaty, league

क़ौल-क़रार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पारस्परिक प्रतिज्ञा और वचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَول قَرار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَول قَرار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words