تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَومِیَت" کے متعقلہ نتائج

قَومِیَت

نسل، نژاد، اصل، گوت، ذات، کسی ملک کا باشندہ ہونے کی حیثیت یا قانونی تصدیق، شہریت، وہ تشخّص یا احساسِ تشخّص جس کی بنیاد وطن یا مذہب و ملّت ہو

قَومِیَّت

مُتَّحِدَہ قَومِیَّت

مجموعی حیثیت سے قوم ہونا ، قومیت کا تصور اجتماعی طور پر ۔

مُسْلِم قَومِیَّت

مذہب ِاسلام سے تعلق رکھنے کی اجتماعی وحدت ، مسلمان قوم ، امت ِمسلمہ ۔

قَومْیات

قوم سے منسوب باتیں یا چیزیں ، قوم سے تعلّق رکھنے والے موضوع یا مسائل ، وہ علم جو انسانی معاشرے کے رسوم و رواج ، تاریخ ، ادوار اور ارتقا سے بحث کرتا ہے ، عمرانیات ، سوشیالوجی.

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

کَمْتی

گھٹاؤ ، تنزّل .

قِیمَت

زر کی وہ مقدار جو کسی شے کے بدلے میں دی جائے، مول، دام، بھاؤ، نرخ

قِیمْتی

زیادہ مول کا، بیش بہا، گراں بہا، قیمت والا

قامَت

(تصّوف) ظہورِ ذات اور اسما و صفات و آثار و افعال، عالم ارواح سے عالم اجسام تک، وجود عارف فانی، الف بسم اللہ یعنی احمد بھی مراد ہے

قَومی

قوم سے منسوب، قوم کا، ایک مذہب یا ملت یا ملک یا سلطنت کے لوگ، ملکی

قَیامَتی

قیامت سے منسوب، غضب کا، قیامت کا نیز افراتفری کا، نفسا نفسی کا

کَمِیَّتی

کمیّت سے متعلق ، مقداری یا عددی .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

قَیامت کَرْنا

غضب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَومِیَت کے معانیدیکھیے

قَومِیَت

qaumiyat•क़ौमियत

نیز : قَومِیَّت

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: قَوَمَ

  • Roman
  • Urdu

قَومِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نسل، نژاد، اصل، گوت، ذات، کسی ملک کا باشندہ ہونے کی حیثیت یا قانونی تصدیق، شہریت، وہ تشخّص یا احساسِ تشخّص جس کی بنیاد وطن یا مذہب و ملّت ہو

Urdu meaning of qaumiyat

  • Roman
  • Urdu

  • nasal, nazaad, asal, gaut, zaat, kisii mulak ka baashindaa hone kii haisiyat ya qaanuunii tasdiiq, shahriiyat, vo tshaKhKhus ya ehsaas-e-tshaKhKhus jis kii buniyaad vatan ya mazhab-o-millat ho

English meaning of qaumiyat

Noun, Feminine

Noun, Feminine

क़ौमियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जातीयता, राष्ट्रीयता, नैशनलिटी, बिरादरी, वर्ण, शहरियत, किसी देश का निवासी होने की स्थिति या क़ानूनी पुष्टि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَومِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَومِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone