تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَواعِد" کے متعقلہ نتائج

قَواعِد

اصول، گر، دستور، قاعدے

قَواعِدی

صرفی نحوی ، قواعدِ لسانی سے متعلق ، قواعد سے منسوب.

قَواعِد دان

قَواعِد آنا

قاعدے یا اُصول معلوم ہونا ؛ صرف و نحو جاننا ؛ سپاہیوں کی قواعد سے واقفیت ہونا.

قَواعِد ہونا

پریڈ یا فوجی ورزش ہونا.

قَواعِد لینا

فوج سے ورزش یا پریڈ کرانا ، جنگی قاعدوں کا برتاؤ دیکھنا ، کرتب دیکھنا ؛ ایسا کام جس میں بار بار اٹھنا بیٹھنا پڑے.

قَواعِد گاہ

ورزش یا پریڈ کا میدان، مصاف

قَواعِد کَرنا

جوانوں کا ورزش کرنا ، سپاہ گری کے فنون کا مظاہرہ کرنا ، جنگی کرتب دکھانا ، پریڈ کرنا.

قَواعِد نِگار

صرف و نحو کے اصول لکھنے والا ، گرامر لکھنے والا.

قَواعِد کَرانا

فوجی ورزش یا مشق کرنا

قَواعِد داں

کسی زبان کے اُصولون کا جاننے والا، گرامر کا ماہر

قَواعِد سِکھانا

قَواعِد نَوِیس

قواعد لکھنے والا ، صرف و نحو یا گرامر کے اُصول و ضوابط لکھنے والا ، قواعد نگار.

قَواعِد جاننا

سپاہیوں کی قواعد معلوم ہونا

قَواعِدْیَت

قواعد کے مطابق ہونا ، طریقۂ کار.

قَواعِد سازی

(صرف و نحو) اُصول و ضوابط مقرر کرنا.

قَواعِد نَوِیسی

قواعدلکھنا ، صرف و نحو یا گرامر کے اصول لکھنا ، قواعد نگاری.

قَواعِد پَرْ جانا

سپاہیوں کا مشقوں پر جانا ، سپاہیوں کا پریڈ کرنے جانا.

قَواعِد و ضَوابِط

قَواعِد باندْھنا

اُصول مقرر کرنا ، قواعدمقرر کرنا ، قانون بنانا.

قَواعِد پَڑھنا

صرف و نحو سیکھنا

قَواعِدِ دِین

مذہب کے قاعدے یا اصول

قَواعِدِ اُرْدُو

اردو کا صرف و نحو

قَواعِدِ شَرْعِیَہ

دین کی رسوم ، شریعت کے قاعدے.

نَحْوی قَواعِد

رک : نحوی قاعدہ ، علم نحو کے اصول و ضوابط ۔

ذَیلِی قَواعِد

قوانین کی مزید وضاحت کے لیے چھوٹے بڑے قاعدے .

مُرَوَّجَہ قَواعِد

جاری یا رواں قاعدے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَواعِد کے معانیدیکھیے

قَواعِد

qavaa'idक़वा'इद

اصل: عربی

وزن : 112

واحد: قاعِدَہ

اشتقاق: قَعَدَ

قَواعِد کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • اصول، گر، دستور، قاعدے
  • گرامر، صرف و نحو

    مثال - قواعد زبان کے ڈھانچے سے بحث کرتی ہے

  • قانون، دستورالعمل
  • جنگی سپاہ کے لڑائی پر کام کرنے کا قاعدہ، صف آرائی، ڈھنگ، اصول جنگ
  • سپاہوں کی ورزش، پریڈ (ان معانی میں بطور واحد مستعمل)

English meaning of qavaa'id

Noun, Masculine, Plural

  • grammatical rules, grammar

    Example - Qavaid zaban ke dhanche se bahas karti hai

  • rules, canons, regulations, bases, principles
  • military exercises or maneuvers, evolutions of troops, parade, drill (used as singular)
  • rules (of procedure, as distinguished from substantive law)

क़वा'इद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • उसूल, किसी काम को करने की युक्ति, विधान, नियम
  • व्याकरण, सर्फ़-ओ-नहव

    उदाहरण - क़वाइद ज़बान के ढाँचे से बहस करती है

    विशेष - सर्फ़-ओ-नहव= व्याकरण, पद-व्याख्या और वाक्य-विश्लेषण

  • क़ानून, संविधान की किताब
  • युद्धक सेना के लड़ाई पर काम करने का नियम, युद्ध के लिए दो दलों का आमने-सामने होना, ढंग, जंग के उसूल
  • सैन्य अभ्यास, परेड (इन अर्थों में एकवचन के रूप में प्रयुक्त)

قَواعِد کے مترادفات

قَواعِد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَواعِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَواعِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words