تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَوی ہَیکَل" کے متعقلہ نتائج

ہَیکَل

شکل و صورت، نقشہ، ہاڑ، ڈھانچہ، کالبد نیز سراپا

ہَیکَل ہونا

چھوٹی سی چیز کا بہت بڑا ہونا ، معمولی چیز کا جثہ بڑا ہوجانا ؛ جیسے : رائی کا پربت ہونا ۔

ہَیکَل بَنانا

شکل و صورت بنانا ، وضع قطع اور ہیئت تشکیل دینا ، کسی سانچے میں ڈھالنا ۔

ہَیکَلِ قُرآن

قرآنی تعویذ، تعویذ جس میں قرآن کی آیات یا ان کے اعداد لکھے ہوں

ہَیکَلِ اَطفال

ّبچوں کے گلے میں ڈالنے والا تعویذ

ہَیکَلِ خُداوَنْدی

عبادت گاہ ، خدا کی عبادت کا مقام یا جگہ ۔

ہَیکَلِ رَبّانی

رک : ہیکل خداوندی ۔

ہَیکَلا

(لفظاً) بڑے ُجثے والا ؛ (کنایتہ) بہت بڑا آتش فشاں پہاڑ ۔

ہرقل

مذکر۔ لقب، بادشاہ روم کا۔ یہ لفظ رومی ہے، فارسی نہیں ہے

ہَیکَلِ سُلَیمان

بیت المقدس کا وہ معبد جس کی ابتدا حضرت داؤد علیہ السلام اور تکمیل حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی، یہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی عبادت گاہ بھی تھا

ہَیکَلِ سُلیمَانی

ہیکل سلیمانی درحقیقت ایک مسجد یا عبادت گاہ تھی، جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے جنات سے تعمیر کروائی تھی تاکہ لوگ اس کی طرف منہ کرکے یا اس کے اندر عبادت کریں

ہَیکَلِ روم

رک : ہیکل الروم ۔

ہَیکَلِ اِنسانی

انسانی شکل ، انسانی صورت ۔

ہَیکَلُ الرُّوم

روم کے ایک بڑے بت خانہ کا نام ۔

ہَکیلا

رک : اکیلا ۔

ہَنْکال کَر

نکال کر ، ہانک کر ، تیزی سے چلا کر ، دوڑا کر ، بھگا کر ۔

ہَکالْنا

ہکارنا ، دھتکارنا ؛ نکالنا ؛ ہانکنا ؛ چلا دینا ۔

ہَنکالْنا

ہانکنا، چلانا، ہنکانا، باہر نکال دینا، بھگانا

ہوڑَل

ابرق یا اس قسم کی کوئی اور معدنی شئے ، ابرک.

ہُڑال

ہرن کی قسم کا ایک جانور ، ہڑیال ۔

حَقَّ اللہ

اللہ برحق ہے، خدا سچّا ہے (درویشوں کا نعرہ)

آڑی ہَیْكَل

ایک زیور كا نام جو گلے میں ڈال كر بدھی كی طرح پہنا جاتا ہے

قَوی ہَیکَل

ہَٹّا کَٹّا، قوی جُثّہ؛ زور آور، قد آور

عَظِیمُ الْہَیکَل

بڑے جسم والا، قوی ہیکل، تن و مند، دیو قامت، قوی الجثہ.

دِیو ہَیکَل

بڑا، پُرشکوہ، عظیم

حِفظ ہَیکَل

نقش ، تعویذ

ہَفْت ہَیْکَل

ایک ہفت روزہ دعا کا نام، سلامتی کے لئے سات دعائیں

حَقُّ العِباد

بندوں کا حق

ہَکلْا پَن

بات کرنے میں زبان کے اٹکنے کا عمل یا کیفیت، زبان کی لڑکھڑاہٹ، لکنت

حَقُّ العَبْد

(شریعت) فرض یا ذمّے داری جو بندے پر دوسرے بندوں کی نسبت عاید ہو، بندوں کا حق

حَقُّ الْمِحْنَت

حقَ السعی

حَقُّ العِباد

حَقُّ العِباد

فرض یا ذمّے داری جو بندے پر دوسرے بندوں کی نسبت عاید ہو، بندوں کا حق

حَقُّ العَبْد

ہَڑَل ہَڑَل

خالی کمرے میں زمین پر چلنے یا گھسٹنے سے نکلنے کی آواز ۔

ہو کا عالم مقام

سنسان جگہ، خوفناک اور وحشت بھری جگہ

ہَکلْا کے

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

ہَکلْا کَر

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

ہُڑَلُّو

شخص جسے چند آدمی مل کر بیوقوف بنالیں

ہَکْلا کے بات کَرْنا

رک رک کر بولنا، لکنت سے بات کرنا، اٹک اٹک کر بولنا

ہَکْلی

اٹک اٹک کر بات کرنے والی ، ہکلا کر بولنے والی عورت ۔

ہَکْلے

ہکلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

ہَکلْا

اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، لکنت کرنے والا، ہکلانے والا

ہاکلَہ

ہکلا ؛ ہاکرہ ۔

حَقُّ الْقَدَم

ایلچی کا حق یا انعام

ہاقلا

ایک وزن کا نام جو ڈیڑھ ماشے کے برابر ہوتا ہے

ہَکلْانا

کسی لفظ کو کہتے وقت اس کے ہر حرف میں تکرار واقع ہونا، لکنت کرنا، زبان کا لڑکھڑانا، بولتے وقت اٹکنا، اٹک اٹک کر بولنا یا بات کرنا

ہَکْلاہا

ہکلا، ہکلانے والا، اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، مونث کے لئے ہکلی، لکنت کرنے والا

ہکلاہٹ

ہکلانے کا عمل، اٹک اٹک کر بولنے کی حالت یا کیفیت، لکنت

حَقُّ الْواقِعَہ

واقعات کی تفصیل ، فرد یا فہرست

ہِڑولا

رک : ہنڈولا ؛ جھولا ، پینگ

حَق اَللہ ہُو

اللہ برحق ہے، اللہ سچا ہے ؛ (درویشوں کا نعرہ)

ہَنْکلانا

رک : ہکلانا

حَق لینا

محنتانہ

ہَوکا لَگْنا

بہت حرص یا ہوس ہونا تیز شوق ہونا

ہَوکے لَگْنا

کسی چیز کی بہت حرص یو خواہش ہونا.

حَقُّ الْخِدْمَت

خدمت گزاری کا حق، خدمت کا معاوضہ

ہَوکا لَگ جانا

بہت حرص یا ہوس ہونا تیز شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جس سے طبعیت سیر نہ ہو ؛ چسکا پڑ جانا ، لت ہو جانا.

ہُو کا عالَم

خوف ناک اور وحشت بھری سنسان جگہ نیز بالکل سناٹا ، نہایت تنہائی نیز (تصوف) عالم لاہوت ۔

ہَوکا لگا ہونا

رک : ہو کا لگ جانا ، ہو کا لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَوی ہَیکَل کے معانیدیکھیے

قَوی ہَیکَل

qavii-haikalक़वी-हैकल

وزن : 1222

قَوی ہَیکَل کے اردو معانی

صفت

  • ہَٹّا کَٹّا، قوی جُثّہ؛ زور آور، قد آور

English meaning of qavii-haikal

Adjective

  • large-sized, large-bodied, robust

क़वी-हैकल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हट्टा-कट्ठा, शक्तिशाली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَوی ہَیکَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَوی ہَیکَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone