تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہو کا عالم مقام" کے متعقلہ نتائج

ہو کا عالم مقام

سنسان جگہ، خوفناک اور وحشت بھری جگہ

ہُو کا مَقام

(تصوف) عالمِ لاہوت ، مرتبہء ذات ، عالم ذاتِ الٰہی ، وہ مقام جہاں سالک کو مقام فنا فی اللہ حاصل ہوتا ہے

ہُو کا عالَم

خوف ناک اور وحشت بھری سنسان جگہ نیز بالکل سناٹا ، نہایت تنہائی نیز (تصوف) عالم لاہوت ۔

ہُو کا عالَم طاری ہو جانا

بہت خاموشی ہو جانا ، سناٹا چھا جانا ، ویرانی پھیل جانا

ہُو کا عالَم ہونا

بالکل سناٹا ہونا ، ویرانی ہونا

ہُو حَق کا عالَم

رک : ہو کا عالم ۔

ہُو کا عالَم طاری ہونا

سکتہ طاری ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہو کا عالم مقام کے معانیدیکھیے

ہو کا عالم مقام

huu kaa 'aalam maqaamहू का 'आलम मक़ाम

  • Roman
  • Urdu

ہو کا عالم مقام کے اردو معانی

مذکر

  • سنسان جگہ، خوفناک اور وحشت بھری جگہ
  • عالم لاہوت

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہو کا عالم مقام

سنسان جگہ، خوفناک اور وحشت بھری جگہ

ہُو کا مَقام

(تصوف) عالمِ لاہوت ، مرتبہء ذات ، عالم ذاتِ الٰہی ، وہ مقام جہاں سالک کو مقام فنا فی اللہ حاصل ہوتا ہے

ہُو کا عالَم

خوف ناک اور وحشت بھری سنسان جگہ نیز بالکل سناٹا ، نہایت تنہائی نیز (تصوف) عالم لاہوت ۔

ہُو کا عالَم طاری ہو جانا

بہت خاموشی ہو جانا ، سناٹا چھا جانا ، ویرانی پھیل جانا

ہُو کا عالَم ہونا

بالکل سناٹا ہونا ، ویرانی ہونا

ہُو حَق کا عالَم

رک : ہو کا عالم ۔

ہُو کا عالَم طاری ہونا

سکتہ طاری ہو جانا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہو کا عالم مقام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہو کا عالم مقام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone