تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَیامَت ڈھانا" کے متعقلہ نتائج

قَیامَت ڈھانا

فتنہ اٹھانا، ستم کرنا، غضب کرنا

قَیامَت پَہ قَیامَت ڈھانا

بہت آفت ڈھانا ، مسلسل مصیبت توڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَیامَت ڈھانا کے معانیدیکھیے

قَیامَت ڈھانا

qayaamat Dhaanaaक़यामत ढाना

محاورہ

قَیامَت ڈھانا کے اردو معانی

  • فتنہ اٹھانا، ستم کرنا، غضب کرنا
  • نہایت خفا ہونا، آگ بگولا ہونا
  • ہنگامہ بپا کرنا، اودھم مچانا، غل غپاڑہ کرنا
  • مصیبت میں مبتلا کرنا، آفت نازل کرنا

English meaning of qayaamat Dhaanaa

  • create a rumpus or uproar, oppose violently, oppress
  • have ravishing beauty, achieve wonders
  • rage, fulminate

क़यामत ढाना के हिंदी अर्थ

  • फ़ित्ना उठाना, अत्याचार करना, आफ़त मचाना
  • अत्यधिक क्रोधित होना, आग बगूला होना
  • हँगामा बपा करना, ऊधम मचाना, गुल ग़पाड़ा करना
  • कठिनाई से ग्रसित करना, आफ़त नीचे उतारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَیامَت ڈھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَیامَت ڈھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words