تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَیامَت ڈھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَیامَت ڈھانا کے معانیدیکھیے
قَیامَت ڈھانا کے اردو معانی
- فتنہ اٹھانا، ستم کرنا، غضب کرنا
- نہایت خفا ہونا، آگ بگولا ہونا
- ہنگامہ بپا کرنا، اودھم مچانا، غل غپاڑہ کرنا
- مصیبت میں مبتلا کرنا، آفت نازل کرنا
English meaning of qayaamat Dhaanaa
- create a rumpus or uproar, oppose violently, oppress
- have ravishing beauty, achieve wonders
- rage, fulminate
क़यामत ढाना के हिंदी अर्थ
- फ़ित्ना उठाना, अत्याचार करना, आफ़त मचाना
- अत्यधिक क्रोधित होना, आग बगूला होना
- हँगामा बपा करना, ऊधम मचाना, गुल ग़पाड़ा करना
- कठिनाई से ग्रसित करना, आफ़त नीचे उतारना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَیامَت ڈھانا)
قَیامَت ڈھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔