تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَضا کا کَشاں کَشاں لانا" کے متعقلہ نتائج

قَضا کا کَشاں کَشاں لانا

وہاں جانا جہاں کسی کی موت مقدر میں ہو

قَضا کا گھیر لانا

وہاں جانا جہاں کسی کی موت مقدر میں ہو

قَضا کا کِھینچ کَر لانا

وطن سے دور پردیس میں جا کر انتقال کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

قَضا کا گھیر کَر لانا

موت کا پیچھے پڑ کر لانا ، حالات کے تقاضے سے موت کے مُنھ میں پہنچ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَضا کا کَشاں کَشاں لانا کے معانیدیکھیے

قَضا کا کَشاں کَشاں لانا

qazaa kaa kashaa.n-kashaa.n laanaaक़ज़ा का कशाँ-कशाँ लाना

محاورہ

قَضا کا کَشاں کَشاں لانا کے اردو معانی

  • وہاں جانا جہاں کسی کی موت مقدر میں ہو

क़ज़ा का कशाँ-कशाँ लाना के हिंदी अर्थ

  • वहाँ जाना जहाँ किसी की मौत तय हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَضا کا کَشاں کَشاں لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَضا کا کَشاں کَشاں لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words