تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِبْطی" کے متعقلہ نتائج

قِبْطی

مصرکا قدیم باشندہ

سَن٘گِ قِبْطی

ایک قسم کا نرم و ملائم پتّھر جو قبط سے منسوب و مشہور ہے ریہہ ، دھوبی اس سے کپڑے دھوتے ہیں ۔ یہ مٹی کے رنگ سبزی مائل ہوتا ہے ، ادویات میں بھی مُستعمل ہے.

خَطِ قِبْطی

مصریوں میں سے کُچھ لوگ دین مسیحی میں داخل ہوگئے، ان لوگوں کو قبطی کہتے ہین، ان لوگوں نے اپنے لئے ایک الگ خط اِیجاد کیا جو انہیں کے نام پر قبطی خط کہا جانے لگا، قبطیوں نے ۲۵ حروف یونانیوں کے خط سے لیے اور دیموطیقی حرف سے سات اور حروف مِلا کر ۳۲ حروف سے اپنا حُروف تہجَی اِیجاد کیا، قبطی خطوط کے تمام حروف کی شکل قریب قریب وہی ہے جو مختلف حرفوں کی شکل میں چھوٹے اور بڑے انگریزی حروف کی شکل و صُورت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قِبْطی کے معانیدیکھیے

قِبْطی

qibtiiक़िब्ती

اصل: یونانی

وزن : 22

قِبْطی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مصرکا قدیم باشندہ
  • مصرکی قدیم زبان

English meaning of qibtii

Noun, Masculine

  • Coptic, a Copt, inhabitant of ancient Egypt, Egyptian, an Egyptian
  • Coptic language, ancient language of Egypt

क़िब्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिस्र का क़दीम बाशिंदा
  • मिस्र की क़दीम ज़बान
  • प्राचीन मिस्री जाति, जो फ़िरऔन के वंशज हैं।

قِبْطی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِبْطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِبْطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone