تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِرْطاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِرْطاس کے معانیدیکھیے
قِرْطاس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کاغذ
- وہ کاغذ جس پر کوئی ایسی شکل بنی ہو جس سے ریاضیاتی یا کیمیائی نسبت ظاہر ہوتی ہو
- مراد: تعویذ (قدیم)
شعر
میز قلم قرطاس دریچہ سناٹا
کمرا کھڑکی زرد اجالا سناٹا
سیاہی عمر بھر میرے تعاقب میں رہے گی
کہ میں نے جسم کو قرطاس سے باندھا ہوا ہے
قرطاس پہ نقشے ہمیں کیا کیا نظر آئے
سب خشک نظر آئے جو دریا نظر آئے
قِرْطاس کے مترادفات
قِرْطاس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِرْطاس)
قِرْطاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔