Search results
Saved words
Showing results for "patr"
Meaning ofSee meaning patr in English, Hindi & Urdu
پَتْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔ کسی قسم کی گاڑی یا سواری ۔
- سونے یا چان٘دی کا موٹا ورق جو کندلا بنانے کو تان٘بے کی گُلّی (چھڑ) پر چڑھانے کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔
- دھات کی چادر یا اس کا ٹکڑا وغیرہ
- رک : تیز پات ، لاط : Laurus cassia ۔
- پرت ، تہ ۔
- کاغذ جو لکھنے کے لیے بنایا ہو ، ورق ، پنّا ۔
- زمین یا جاگیر کا حکم جو دھات کے ٹکڑے پر کندہ ہو ۔
- پرندے کا پر
- خط ، چٹھی
- نوشتہ ، دستاویز ، تحریر ، وثیقہ ۔
- لکیریں یا نشان جو چہرے پر مشک یا کسی اور خوشبودار چیز سے بنائے جائیں ۔
- ۔ رک : پتَّل ۔
- بٹیر کا پر ۔
- پتا ، برگ ؛ برگ گُل
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (patr)
patr
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone