تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِسْمَت کا لِکھا" کے متعقلہ نتائج

قِسْمَت کا لِکھا

نوشتۂ تقدیر ، مشیتِ ایزدی ، تقدیر کا لکھا.

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

مصیبت پیش آنا ، بُرا درجہ ہونا ، شامت آنا ، برا لکھا ہونا ، قسمت پھوٹنا ، تقدیر پھوٹنا ، تقدیر بگڑنا ، نصیبا کھوٹا ہونا

وَہی ہوگا جو قِسْمَت کا لِکھا ہے

۔نوشتہ تقدیر پورا ہوکر رہتا ہے۔ خدا تم کو دشمن بدبخت سے اپنی حمایت میں محفوظ رکھے۔ سلامت رہو ہمیں کسی کی پروا کیاہے وہی ہوگا جو قسمت کا لکھا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْمَت کا لِکھا کے معانیدیکھیے

قِسْمَت کا لِکھا

qismat kaa likhaaक़िस्मत का लिखा

قِسْمَت کا لِکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نوشتۂ تقدیر ، مشیتِ ایزدی ، تقدیر کا لکھا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِسْمَت کا لِکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِسْمَت کا لِکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words