تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِسْط بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

قِسْط

عدل، مساوات، انصاف

قِسْطار

ساہوکار، بینکر، سیٹھ، چالاک، ہوشیار

قِسْطاس

ترازو، بڑی ترازو

قِسْط بَہ قِسط

ایک ایک قسط کرکے

قِسْط وار

بالا قساط، قسط بہ قسط، قسط کے مطابق، مرحلہ وار

قِسْط ہونا

قسط بندھنا

قِسْط دینا

قِسْط کَرنا

قِسْط بَنْدی

قسط کی مقرری، روپے کی ادائیگی کو چند مقررہ میعادوں میں بانٹنے کا عمل، حصّے باندھ کر ادائیگی، ادائیگی کے لئے جزو کا تعیّن

قِسْط بَندھنا

ایک حصہ قرضہ کی ادائیگی کسی خاص وقت پر ادا کرنے کا اقرار ہونا

قِسْط باندْھنا

ادائیگی کے لیے قسط کا تعیّن کرنا، کُل کا کوئی جز کسی خاص وقت پر ادا کرنے کا اقرار کرنا، رہٹی مقرر کرنا

قِسْطِ خِلافی

قسط کا وقت پر ادا نہ ہونا ؛ ادائے قسط میں وعدہ خلافی

قِسْط اَدا کَرنا

قسط دینا

قِسْط اَدا ہونا

قسط دی جانا

قِسْط کے مُطابِق

وقت مقررہ پر تھوڑا تھوڑا کرکے

قِسْط مُقَرَّر ہونا

ایک حصہ قرضہ کی ادائیگی کسی خاص وقت پر ادا کرنے کا اقرار ہونا

قِسْط مُقَرَّر کَرْنا

قسط بان٘دْھنا

دَسْتاویزِ قِسْط بَنْدی

قِسطوں کے مقرر کرنے کی دستاویز .

اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْط بَنْدی کے معانیدیکھیے

قِسْط بَنْدی

qist-bandiiक़िस्त-बंदी

وزن : 2122

موضوعات: مالی

قِسْط بَنْدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • قسط کی مقرری، روپے کی ادائیگی کو چند مقررہ میعادوں میں بانٹنے کا عمل، حصّے باندھ کر ادائیگی، ادائیگی کے لئے جزو کا تعیّن
  • وہ سرکاری روپیہ، جو زمیندار لوگ ہرفصل پر حِصّہ کرکے دیتے ہیں، رہٹی

English meaning of qist-bandii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • settling for payment (of the revenue, or taxes, or a debt) by instalments
  • payment (of the revenue, etc.) by instalments
  • an obligation for the discharge (of a debt, etc.) by instalments

क़िस्त-बंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अदाइगी के लिए किस्तों की नियति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِسْط بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِسْط بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone