زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’مالی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’مالی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اَدا بَنْدی

رقم قرضہ کو مقرر اوقات پر ٹکڑے ٹکڑے کر کے ادا کرنا، قسط بندی

اَرْسَٹّا

ماہانہ جمع خرچ، نقدی کا حساب، آمد و خرچ، جیسے ارسٹانویں (محاسب، منیب)

باچھ برار

ایک معاوضہ، جو اسامی زمینداروں کو دیتی ہے، جس میں مالگذاری کے حصے بھی مالکوں یا اسمیوں سے واجب الادا ہوتے ہیں

بازارِ مُبادَلَہ

غیر ملکی زرمبادلہ بازار، فاریکس یا کرنسی مارکیٹ

بَخْشِیان

بخشی کی جمع، ترکیب میں مستعمل

بَلْکَٹ

ایک قسم کا ہجرا یا کشتی

بَیلا خَرْچ

خیرات، تصدق

حاصِلِ بازاری

آمدنی جو کسی منڈی یا میلے کی دوکانوں سے بطور ٹیکس کے ہو

حَشْو مِنْہائی

لگان میں چھوٹ

دائِن

قرض دینے والا، قرض خواہ

دادْنی

وہ رقم جو کاشتکاروں، صنعتکاروں اور دوسرے پیشہ وروں کو پیشگی دی جائے، پیشگی وہ روپیہ جو کسی کام کے واسطے پیشگی دیا جائے

سَرْمایَہ کار

کاروبار میں پونجی لگا کر دولت کمانےوالا، سرمایہ لگانے والی اسامی

قَرْض دِہِنْدَہ

(عموماً) سود پر روپیہ قرض دینے والا

قَرْضی

قرض پر لیا ہوا

قِسْط

عدل، مساوات، انصاف

قِسْط بَنْدی

قسط کی مقرری، روپے کی ادائیگی کو چند مقررہ میعادوں میں بانٹنے کا عمل، حصّے باندھ کر ادائیگی، ادائیگی کے لئے جزو کا تعیّن

گھاتے

گھاتا کی جمع، نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُشَاہَرَہ

ماہانہ تنخواہ، ماہیانہ، ماہوار تنخواہ، مقررہ وظیفہ یا یافت

مَنَوتی

ضمانت

کَساد بازاری

لین دین یا بازار کی سرگرمی میں کمی، اہمیت کم ہو جانا، طلب یا مانگ کا ماند پڑ جانا، بازار سرد ہونا، بازار کا مندا ہونا، دام گر جانا، مندی

ہُنڈی دَرشنی

ایسی ہنڈی جس سے بہت جلد یا فوراً رقم وصول ہوجائے، وہ ہنڈی جس کے دیکھتے ہی روپیہ ادا کیا جائے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words