تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِیامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِیامَت کے معانیدیکھیے
قِیامَت کے اردو معانی
مؤنث
- قہر ؛ غضب ؛ ستم ؛ ظلم.
- (تصوّف) قیامت سے مراد ہے جملہ اسماء و صفات کا شہودِ ذاتی جو ازل سے ہو رہا ہے.
- اختتام عالم تک کا وقفہ ، مدّتِ دراز ، طویل زمانہ.
- اضطراب ، بے چینی ، اضطرار.
- بَلَل ، آفت ؛ مصیبت ؛ انوکھی بات ؛ امرِ عجیب.
- سب کے مرنے اور نیست و نابود ہونے کا دن.
- غصّہ ، خشم.
- فتنہ انگیز بات ؛ ہنگامہ خیز امر یا معاملہ.
- ناانصافی ، اندھیرا ، زیادتی .
- واویلا ، آہ و زاری ،غل غپاڑہ ، ہلچل نیز ہنگامہ ، شورش.
- کھڑے ہونا ، وہ وقت یا دن جب مُردے زندہ ہو کر کھڑے ہوں گے ، روز حشر ، رستخیز ، یوم الحساب.
- . کلمۂ تاسف ، افسوس ، دریغ ، حیف.
وضاحتی ویڈیو
क़ियामत के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- महाप्रलय, सारी दुनिया का उलट-पलट, महाप्रलय-काल, हशू का दिन, बहुत ही सुन्दर और बढ़िया, बलाका, अत्यन्त, बहुत (क़यामत) ।
قِیامَت کے مترادفات
قِیامَت کے قافیہ الفاظ
قِیامَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِیامَت)
قِیامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔