تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قیَاس آرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قیَاس آرائی کے معانیدیکھیے
قیَاس آرائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
-
اندازہ یا تخمینہ لگانے کا عمل، اندازہ لگانا، قیاس کرنا، خیال دوڑانا، گمان کرنا
مثال - علماءِ مذہب نے انسان کی ابتدائی زبان کے متعلق عجیب و غریب قیاس آرائیوں سے کام لیا ہے
شعر
آپ سے کون مانگتا ہے جواب
کرتے رہیے قیاس آرائی
سنہرا ہی سنہرا وعدۂ فردا رہا ہوگا
قیاس آرائی کا بے ساختہ لمحہ رہا ہوگا
English meaning of qiyaas-aaraa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
-
speculation, guessing
Example - Ulama-e-mazhab ne insan ki ibtidayi zaban ke mutalliq ajib-o-gharib qiyas-aaraiyon se kaam liya hai
क़ियास-आराई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
-
अंदाज़ा लगाना, अटकल लगाना
उदाहरण - उलमा-ए-मज़हब ने इंसान की इब्तिदाई ज़बान के मुतअल्लिक़ अजीब-ओ-ग़रीब क़ियास-आराईयों से काम लिया है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قیَاس آرائی)
قیَاس آرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔