تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیاس" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیاس کے معانیدیکھیے

قِیاس

qiyaasक़ियास

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: منطق فقہ

اشتقاق: قیس

قِیاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذہن میں دو چیزوں کے درمیان موازنہ یا برابر کرنے کا عمل، کسی چیز کی مثال سے اندازہ کرنے کا عمل
  • تخمینہ، اندازہ

    مثال - اس سال چاول کی پیداوار کی قیاس سو کنٹل مانی جا رہی ہے

  • جانچ
  • خیال
  • گمان
  • فکر
  • سوچ
  • فہم، سمجھ، دانست
  • (فقہ) ایک شرعی حکم سے دوسرے حکم کا استخراج
  • (منطق) دو قضیوں سے مرکب قول جس کو تسلیم کرنے کی وجہ سے ایک اور قول تسلیم کرنا لازم آئے، منطقی مقولہ
  • بہت زیادہ قیاس سے کام لینے والا، اپنے اندازے پر بہت زیادہ اعتبار کرنے والا

English meaning of qiyaas

Noun, Masculine

क़ियास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनुमान, अटकल, विचार, कल्पना, सोच-विचार, ध्यान, जाँच
  • किसी कार्य के लिए व्यय आदि का अनुमान, अंदाज़ा

    उदाहरण - इस साल चावल की पैदावार की क़ियास सौ कुंटल मानी जा रही है

  • जाँच
  • ख़याल
  • गुमान अर्थात अनुमान के आधार पर किया जाने वाला संदेह
  • फ़िक्र
  • सोच
  • बुद्धि, समझ, जानकारी
  • (धर्मशास्त्र) एक संवैधानिक आदेश से दूसरे आदेश का निकालना
  • (तर्कशास्त्र) दो विवादों से मिश्रित कथन जिसको स्वीकार करने के कारणवश एक और कथन स्वीकार करना अनिवार्य हो जाए, तार्किक कथन
  • बहुत ज़्यादा अनुमान से काम लेने वाला, अपने अनुमान पर बहुत ज़्यादा भरोसा करने वाला

قِیاس کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone