تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُدْرَتاً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُدْرَتاً کے معانیدیکھیے
قُدْرَتاً کے اردو معانی
فعل متعلق
- قدرت سے، فطرت سے، فطری طور پر، از خود
شعر
جن کو قدرت نے حسن بخشا ہو
قدرتاً کچھ شریر ہوتے ہیں
قدرتاً بربادیوں کی داستاں بنتا گیا
خود بخود بجلی کی زد میں آشیاں بنتا گیا
چہرے کو ماہتاب تو آنکھوں کو جھیل لکھ
جو قدرتاً جمیل ہے اس کو جمیل لکھ
English meaning of qudratan
Adverb
- naturally, as a matter of course, by nature, automatically
क़ुदरतन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- प्राकृतिक रूप से, स्वयं से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُدْرَتاً)
قُدْرَتاً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔