تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُدْرَتِی وَسائِل" کے متعقلہ نتائج

قُدْرتَی

قدرت سے منسوب یا متعلق، فطری، طبعی، اصلی

قُدْرَتی طَور پَر

قُدْرَتی گَیس

زمین سے نکلنے والی گیس، معدنی گیس (کیمیاوی طریقےسے تیار کردہ مصنوعی گیس کے مقابل)

قُدْرَتی گَھر

ضرورت پوری کرنے والا علاقہ یا جگہ پر مشتمل ماحول یا فضا

قُدْرَتی بَنْد

دریائی لہروں، سمندری لہروں یا ہوا سے جمع ہونے والی مٹی کے ڈھیر کی رکاوٹ جو پانی کے بہاؤ کو روکے

قُدْرَتی رَنْگ

اصلی رنگ

قُدْرَتی اَشْیا

وہ تمام چیزیں جن کا تعلق فطرت سے ہو ، جیسے : فصل ، موسم ، ہوا ، پانی دھوپ وغیرہ .

قُدْرَتی مَواد

قدرتی اشیا ؛ فطری مادّے یا چیزیں .

قُدْرَتی اَعْداد

(ریاضی) وہ اعداد جن کو پورا تقسیم کیا جاسکے .

قُدْرَتی نُقُوش

دنیا کی جغرافیائی ہیئت؛ قدرتی خطّے؛ خشکی کے یا آبی خطّے

قُدْرَتِی وَسائِل

عوامل قدرت، قدرتی اشیا (درخت، زمین، پانی، ہوا، مٹی وغیرہ)

قُدْرَتی عَوامِل

قدرتی اشیا مثلاً : موسم ، ہوا ، پانی ، زمین وغیرہ .

قُدْرَتی عُلُوم

ایسے علم جن کا تعلق قدرتی اشیا یا نظامِ قدرت سے ہو

قُدْرَتی نالِیاں

آبی گزر گاہیں جو خود بخود بن جائیں .

قُدْرَتی مَظاہِر

قدرتی اشیا، فطری عوامل، مظاہرِ قدرت

قُدْرَتی ماحَول

فطری چیزوں ، ہوا ، موسم ، پانی ، زمین ، پودوں وغیرہ پر مشتعمل فضا .

قُدْرَتی اَسْباب

قُدْرَتی سائِنْس

وہ علم جس کا تعلق دنیا میں موجود تمام قدرتی اشیا یا مظاہرِ قدرت سے ہو .

quadrate

چَوکور

مَجْرائے آب قُدرَتی

پانی بہنے کا راستہ جو آدمی کا بنایا ہوا نہ ہو جیسے ندی، دریا وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قُدْرَتِی وَسائِل کے معانیدیکھیے

قُدْرَتِی وَسائِل

qudratii-vasaa.ilक़ुदरती-वसाइल

اصل: عربی

وزن : 212122

موضوعات: معاشیات

قُدْرَتِی وَسائِل کے اردو معانی

اسم

  • عوامل قدرت، قدرتی اشیا (درخت، زمین، پانی، ہوا، مٹی وغیرہ)

English meaning of qudratii-vasaa.il

Noun

  • natural resources, (trees, land, water, air, soil etc.)

क़ुदरती-वसाइल के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • प्रकृति के कारक, प्राकृतिक संसाधन, प्राकृतिक संपदा (पेड़, भूमि, जल, हवा, मिट्टी आदि)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُدْرَتِی وَسائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُدْرَتِی وَسائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone