تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قدسیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قدسیاں کے معانیدیکھیے
قدسیاں کے اردو معانی
مذکر
- جو شہ پر رتن دھن لگی وارنے سو قدسیاں لگے بہشت سنگارنے
- فرشتے، ملائک
شعر
یہ کس سے چاندنی میں ہم بہ زیر آسماں لپٹے
کہ باہم عرش پر مارے خوشی کے قدسیاں لپٹے
اجی گڑبڑ رہی ہے عقل اپنے سب فرشتوں سے
پڑے پھرتے ہیں باہم سیر کرتے قدسیاں اور ہم
لاہوت پر نہ دیکھیں جو قدسیاں تماشا
سو ہم کو ہے دکھاتا عشق بتاں تماشا
English meaning of qudsiyaa.n
Masculine
- sacred
क़ुदसियाँ के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- 'कृदसी' का बहु, फ़िरिश्ते, ऋषिगण औलिया अल्लाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قدسیاں)
قدسیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔