تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُفْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُفْل کے معانیدیکھیے
قُفْل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ لوہے كا آلہ جسے دروازے اور صندوق وغیرہ پر لگا كر بند كرتے ہیں اور جو چابی كے بغیر نہیں كُھل سكتا، تالا
- (حقّہ) آب نے اور سان٘سنی كو باہم ملائے ركھنے والی بندش
- (مرغ بازی) مرغ كی چونچ كا نچلا حصّہ جو اوپر كے نكیلے حصّے میں بیٹھ جاتا ہے
- (عملیات) زباں بندی كی ایک دعا یا وہ عمل جو زباں بندی كے لیے كیا جائے
- كُشتی كا ایک دان٘و، بندش، قینچی
شعر
سو یوں ہوا کہ لگا قفل نطق و لب پہ مرے
میں تم سے مل کے بہت دیر تک رہا خاموش
English meaning of qufl
Noun, Masculine
- a lock, a bolt
- lock
क़ुफ़्ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ताला
- ताला, द्वारयंत्र, तालिका।
- धातु का बना एक उपकरण जो खास कुंजी या चाबी से बंद होता और खुलता है; ताला; (लॉक)।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُفْل)
قُفْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔