تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلَّۂ کوہ" کے متعقلہ نتائج

کُوہ

پہاڑ، جبل، پربت

کوہ خر

پہاڑی گدھا

کوہ تیغ

روشنی کا پہاڑ

کوہ فحم

ایک سیاہ پہاڑ کا نام جس کے پتھروں کو جلا کر صابون بناتے ہیں

کوہ سَنْج

Very meek and suffering (man).

کوہْ جِگر

(ف) صفت۔ باحوصلہ آدمی، شجاع، دلیر

کوہ جِکَر

دلیر ، شجاع ، بہادر ، باحوصلہ ، باہمّت ، نڈر

کوہی

’کوہ‘ جس سے یہ منسوب ہے، پہاڑ پر رہنے والا، کوہستاں کا باشندہ، پہاڑی

کوہ سہند

ایران کے ایک پہاڑ کا نام

کوہ شِکَن

پہاڑ توڑنے والا

کوہِ بَرْف

snowy mountain

کوہِ سِتَم

مصیبت کا پہاڑ، (مجازاً) بہت زیادہ تکلیف

کوہِ سِیَہ

کالا پہاڑ

کوہِ اِضَم

ایک پہار کا نام جو مضافاتِ ، مدینۂ منورہ میں واقع ہے.

کوہِ پُشْت

کُبڑا

کوہِ اَلَم

دکھوں کا پہاڑ، ایران کے شمال میں ایک مشہور بلند پہاڑ کا نام۔

کوہ نَوَرْد

پہاڑوں پر پھرنے والا ، پہاڑوں میں گھومنے والا.

کوہ کار

بڑی محنت سے کام کرنے والا.

کوہ وار

پہاڑ کی طرح ، پہاڑ کی مثل.

کوہِ رَحْمَت

رحمت کا پہاڑ، جبل رحمت، مکۂ معظمہ کے پاس ایک پہاڑ

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

کوہ انا

mountain of ego, to pride upon, to be angry

کوہِ اَلْوَنْد

ایران کا مشہور پہاڑ.

کوہِ رَونْدَہ

چلنے والا پہاڑ

کوہ پَیکَر

پہاڑ جیسے جسم والا، بڑا ، قوی جثہ

کوہِ اَلبُرْز

ایران کے شمال میں ایک بلند اور مشہور پہار کا نام

کوہْ کَنی

پہاڑ کاٹنا، پہاڑ کھودنا

کوہانی

کوہان والا ، جس کے کوہان نکلا ہوا ہو.

کوہ دَرْ کوہ

پہاڑوں کے سلسلہ میں ، پہاڑوں کے درمیان.

کوہ وفا

mountain of fidelity, constancy

کوہ جلیل

وہ پہاڑی جس پر حضرت ابراہیمؑ رہتے تھے، اور جس میں سے پہلے پہل پانی نکلنا شروع ہؤا

کوہْنی

کہنی (مع تحتی الفاظ)

کوہِ نُور

چمکدار پہاڑ، بڑا ہیرا، ہندوستان کے ایک بہت بڑے اور مشہور ہیرے کا نام جس کے برابر تمام دنیا میں اس وقت تک کوئی ہیرا دستیاب نہیں ہوا

کوہِ طُور

ملک شام کی وہ مشہور پہاڑی جس پر خداوند تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السّلام کو اپنی تجلّی دکھائی تھی، جس کے اثر سے حضرت موسیٰ بے ہوش ہو گئے تھے اور کوہ طور جل کر سُرمے کی مانند سیاہ ہو گیا تھا

کوہ پارہ

پہاڑ کا ٹکڑا

کوہ سیام

ایک پہاڑ جس سے مقنع نے چاند نکالا تھا

کوہَری

उबाले या तले हुए चने आदि की घूघरी

کوہْچی

چھوٹی پہاڑی.

کوہڑ

کوئیں کا کنارا

کوہِ قاف

ایک مشہور پہاڑ جو ایشیائے کوچک کے شمال میں، ریاست آرمینیا میں واقع ہے، یہاں کی عورتیں اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور ہیں، اس پہاڑ سے بہت سی اساطیری روایتیں بھی وابستہ ہیں

کوہِ نِدا

ایک داستانوی پہار جس میں سے کہتے ہیں کہ یا اخی کی صدائیں آتی ہیں

کوہِلا

رک : کوئلا ، کولا.

کوہ کوہان

بڑے کوہان والا

کوہ و دَمَن

پہاڑ اور پہاڑ کا دامن، وادی

کوہِ جُودی

وہ پہاڑ جس پر حضرت نوح کی کشتی بعد طوفاں ٹھہری تھی

کوہِ صَفا

مکۂ معظمہ کی ایک مشہور پہاڑی، یہ پہاڑ اس وقت بیت اللہ کے اندر ہے، اس کے مقابل تھوڑے فاصلے پر مروہ نامی پہاڑی ہے، ان دونوں پہاڑیوں کے درمیان حاجی سعی کرتے ہیں

کوہِ سِیْنا

قدیم ملک شام کا ایک پہاڑ جو اب مصر میں ہے، کوہ سینا، جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طور سینا اور طور سینین کہتے ہیں، اس پہاڑ پر حضرت موسی نے دیدارالہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسی بے ہوش ہوگئے تھے اور یہیں ان کو اللہ تعالی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لئے دس شرعی احکام بھی ملے

کوہِ آدَم

سری لنکا کے پہاڑوں کی ایک چوٹی جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہاں حضرت آدم علیہ سلام بہشت سے نکالے جانے کے بعد اُترے تھے

کوہ شِگاف

کوہ شکن، پہاڑ توڑنے والا، بہت طاقتور، بہت زوردار، پُرجوش، تباہ کن، تہہ و بالا کر دینے والا

کوہ سرین

پہاڑ جیسے پٹھوں والا، گھوڑے کی تعریف

کوہ کَنْدَنی

بہت محنت کرنا، پاپڑ بیلنا، بہت زیادہ مصیبت اٹھانا، آفت جھیلنا، کوہ کنی

کوہ وَقار

پہاڑ جیسے وقار والا، بڑی متانت والا

کوہ پایَہ

पहाड़-जैसी महत्ता रखने- वाला (पं.) पहाड़ की तराई की भूमि, गिरि-सा गौरवमय।

کُہْنَگی

پُرانا پن، قدامت، قدیم ہونا، بوسیدگی، کہن سالی، بڑھاپا

کوہ بیستون

وہ پہاڑ جسے فرہاد نے کھود کر نہر نکالی تھی

کوہِ سَعِیر

کوہِ آتش فشاں ، ایسا پہاڑ جس سے آگ اُگلتی ہو.

کوہِ سُرِیں

پہاڑ جیسے پٹّھوں والا (گھوڑے کی تعریف)

کوہِ آدَم

۔ (ف) مذکر۔ لنکا کے سلسلۂ کوہ کی وہ بلند چوٹی جس پر خیال کیا جاتا ہے کہ حضرت آدم بہشت سے اترے تھے۔

کوہ نَوَرْدی

مارا مارا پھرنا ، پہاڑوں میں گھومنا.

کوہِ گِراں

۱. بھاری پہاڑ ، بلند پہاڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلَّۂ کوہ کے معانیدیکھیے

قُلَّۂ کوہ

qulla-e-kohक़ुल्ला-ए-कोह

اصل: عربی

وزن : 21221

Roman

قُلَّۂ کوہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہاڑ کی چوٹی

Urdu meaning of qulla-e-koh

Roman

  • pahaa.D kii choTii

English meaning of qulla-e-koh

Noun, Masculine

  • summit or peak of mountain, hilltop, top of mountain

क़ुल्ला-ए-कोह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पर्वत शिखर, पहाड़ की चोटी,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُوہ

پہاڑ، جبل، پربت

کوہ خر

پہاڑی گدھا

کوہ تیغ

روشنی کا پہاڑ

کوہ فحم

ایک سیاہ پہاڑ کا نام جس کے پتھروں کو جلا کر صابون بناتے ہیں

کوہ سَنْج

Very meek and suffering (man).

کوہْ جِگر

(ف) صفت۔ باحوصلہ آدمی، شجاع، دلیر

کوہ جِکَر

دلیر ، شجاع ، بہادر ، باحوصلہ ، باہمّت ، نڈر

کوہی

’کوہ‘ جس سے یہ منسوب ہے، پہاڑ پر رہنے والا، کوہستاں کا باشندہ، پہاڑی

کوہ سہند

ایران کے ایک پہاڑ کا نام

کوہ شِکَن

پہاڑ توڑنے والا

کوہِ بَرْف

snowy mountain

کوہِ سِتَم

مصیبت کا پہاڑ، (مجازاً) بہت زیادہ تکلیف

کوہِ سِیَہ

کالا پہاڑ

کوہِ اِضَم

ایک پہار کا نام جو مضافاتِ ، مدینۂ منورہ میں واقع ہے.

کوہِ پُشْت

کُبڑا

کوہِ اَلَم

دکھوں کا پہاڑ، ایران کے شمال میں ایک مشہور بلند پہاڑ کا نام۔

کوہ نَوَرْد

پہاڑوں پر پھرنے والا ، پہاڑوں میں گھومنے والا.

کوہ کار

بڑی محنت سے کام کرنے والا.

کوہ وار

پہاڑ کی طرح ، پہاڑ کی مثل.

کوہِ رَحْمَت

رحمت کا پہاڑ، جبل رحمت، مکۂ معظمہ کے پاس ایک پہاڑ

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

کوہ انا

mountain of ego, to pride upon, to be angry

کوہِ اَلْوَنْد

ایران کا مشہور پہاڑ.

کوہِ رَونْدَہ

چلنے والا پہاڑ

کوہ پَیکَر

پہاڑ جیسے جسم والا، بڑا ، قوی جثہ

کوہِ اَلبُرْز

ایران کے شمال میں ایک بلند اور مشہور پہار کا نام

کوہْ کَنی

پہاڑ کاٹنا، پہاڑ کھودنا

کوہانی

کوہان والا ، جس کے کوہان نکلا ہوا ہو.

کوہ دَرْ کوہ

پہاڑوں کے سلسلہ میں ، پہاڑوں کے درمیان.

کوہ وفا

mountain of fidelity, constancy

کوہ جلیل

وہ پہاڑی جس پر حضرت ابراہیمؑ رہتے تھے، اور جس میں سے پہلے پہل پانی نکلنا شروع ہؤا

کوہْنی

کہنی (مع تحتی الفاظ)

کوہِ نُور

چمکدار پہاڑ، بڑا ہیرا، ہندوستان کے ایک بہت بڑے اور مشہور ہیرے کا نام جس کے برابر تمام دنیا میں اس وقت تک کوئی ہیرا دستیاب نہیں ہوا

کوہِ طُور

ملک شام کی وہ مشہور پہاڑی جس پر خداوند تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السّلام کو اپنی تجلّی دکھائی تھی، جس کے اثر سے حضرت موسیٰ بے ہوش ہو گئے تھے اور کوہ طور جل کر سُرمے کی مانند سیاہ ہو گیا تھا

کوہ پارہ

پہاڑ کا ٹکڑا

کوہ سیام

ایک پہاڑ جس سے مقنع نے چاند نکالا تھا

کوہَری

उबाले या तले हुए चने आदि की घूघरी

کوہْچی

چھوٹی پہاڑی.

کوہڑ

کوئیں کا کنارا

کوہِ قاف

ایک مشہور پہاڑ جو ایشیائے کوچک کے شمال میں، ریاست آرمینیا میں واقع ہے، یہاں کی عورتیں اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور ہیں، اس پہاڑ سے بہت سی اساطیری روایتیں بھی وابستہ ہیں

کوہِ نِدا

ایک داستانوی پہار جس میں سے کہتے ہیں کہ یا اخی کی صدائیں آتی ہیں

کوہِلا

رک : کوئلا ، کولا.

کوہ کوہان

بڑے کوہان والا

کوہ و دَمَن

پہاڑ اور پہاڑ کا دامن، وادی

کوہِ جُودی

وہ پہاڑ جس پر حضرت نوح کی کشتی بعد طوفاں ٹھہری تھی

کوہِ صَفا

مکۂ معظمہ کی ایک مشہور پہاڑی، یہ پہاڑ اس وقت بیت اللہ کے اندر ہے، اس کے مقابل تھوڑے فاصلے پر مروہ نامی پہاڑی ہے، ان دونوں پہاڑیوں کے درمیان حاجی سعی کرتے ہیں

کوہِ سِیْنا

قدیم ملک شام کا ایک پہاڑ جو اب مصر میں ہے، کوہ سینا، جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طور سینا اور طور سینین کہتے ہیں، اس پہاڑ پر حضرت موسی نے دیدارالہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسی بے ہوش ہوگئے تھے اور یہیں ان کو اللہ تعالی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لئے دس شرعی احکام بھی ملے

کوہِ آدَم

سری لنکا کے پہاڑوں کی ایک چوٹی جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہاں حضرت آدم علیہ سلام بہشت سے نکالے جانے کے بعد اُترے تھے

کوہ شِگاف

کوہ شکن، پہاڑ توڑنے والا، بہت طاقتور، بہت زوردار، پُرجوش، تباہ کن، تہہ و بالا کر دینے والا

کوہ سرین

پہاڑ جیسے پٹھوں والا، گھوڑے کی تعریف

کوہ کَنْدَنی

بہت محنت کرنا، پاپڑ بیلنا، بہت زیادہ مصیبت اٹھانا، آفت جھیلنا، کوہ کنی

کوہ وَقار

پہاڑ جیسے وقار والا، بڑی متانت والا

کوہ پایَہ

पहाड़-जैसी महत्ता रखने- वाला (पं.) पहाड़ की तराई की भूमि, गिरि-सा गौरवमय।

کُہْنَگی

پُرانا پن، قدامت، قدیم ہونا، بوسیدگی، کہن سالی، بڑھاپا

کوہ بیستون

وہ پہاڑ جسے فرہاد نے کھود کر نہر نکالی تھی

کوہِ سَعِیر

کوہِ آتش فشاں ، ایسا پہاڑ جس سے آگ اُگلتی ہو.

کوہِ سُرِیں

پہاڑ جیسے پٹّھوں والا (گھوڑے کی تعریف)

کوہِ آدَم

۔ (ف) مذکر۔ لنکا کے سلسلۂ کوہ کی وہ بلند چوٹی جس پر خیال کیا جاتا ہے کہ حضرت آدم بہشت سے اترے تھے۔

کوہ نَوَرْدی

مارا مارا پھرنا ، پہاڑوں میں گھومنا.

کوہِ گِراں

۱. بھاری پہاڑ ، بلند پہاڑ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلَّۂ کوہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلَّۂ کوہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone