تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوہی" کے متعقلہ نتائج

کوہی

’کوہ‘ جس سے یہ منسوب ہے، پہاڑ پر رہنے والا، کوہستاں کا باشندہ، پہاڑی

کُوہِیلا

شاہین کا نر.

کُوہِیلَہ

شاہین کا نر.

کَج کوہی

پہاڑی بکرا.

مَردُم کوہی

پہاڑی لوگ ، پہاڑوں پر رہنے والے آدمی ؛ (مجازاً) گنوار لوگ ۔

مُوش کوہی

پہاڑی چوہا ۔

آدَمِ کوہی

رک : آدم صحرائی.

بُزِ کوہی

پہاڑی بکرا یا بکری

دِیوانِ کوہی

دیوان کوہی : اس شعبے کو کہتے تھے جس کے سپرد زراعت کی ترقی وغیرہ ہوتی تھی.

صَنوبَرِ کوہی

پہاڑی صنوبر ، صنوبر جبلی (رک) .

شیرِ کوہی

پہاڑی شیر، پیوما، ایک بہت بڑا جنگلی بلاؤ جو تیندوے کی طرح ہوتا ہے اس کی کھال پر داغ یا چتیاں نہیں ہوتیں درختوں پر رہتا ہے پرندے اور بندر مار مار کر کھاتا ہے.

سَرْوِ کوہی

ایک درخت جس کے پھل باقلا کے دانے کے برابر ہوتے ہیں، دواؤں میں مستعمل

کاکَنْجِ کوہی

کاکنج (رک) کی دوسری قسم ، جس کا پودا کا کنجِ بستانی سے بڑا ہوتا ہے اور اس کا پھول نہایت سرخ اور پھل زرد مائل بہ سرخی ، زرد غلاف میں ملفوف ہوتا ہے ، یہ عموماً سنگلاخ زمین پر پیدا ہوتا ہے ، کاکنج منوم ، عنب الثعلب منوم ۔

سُن٘بُلِ کوہی

(طِب) سُن٘بل کی بہت سی اقسام میں سے ایک ، اس کو سُن٘بل سُری بھی کہتے ہیں ادویات میں مستعمل.

کاہا کوہی

کاہ اور کوہ سے منسوب یعنی کبھی ہلکی پُھلکی ظرافت کبھی گہری سنجیدہ بات.

گاؤ کوہی

بارہ سنگھے کا ایک نام، بارہ سنگھا

بابا کوہِی

ایک شخص جو اپنی راست گفتاری اور نیکی کے لئے مشہور تھا

زاغ کوہی

پہاڑَی کوّا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوہی کے معانیدیکھیے

کوہی

kohiiकोही

وزن : 22

کوہی کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • ’کوہ‘ جس سے یہ منسوب ہے، پہاڑ پر رہنے والا، کوہستاں کا باشندہ، پہاڑی

فارسی - اسم، مذکر

  • ایک قسم کا شکرہ، جو کبوتر وغیرہ کو پکڑ لیتا ہے، شاہین کی ایک قسم، بہری

ہندی - صفت

  • غصہ کرنے والا، غصہ ور
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kohii

Persian - Adjective

Persian - Noun, Masculine

Hindi - Adjective

  • ill temper, angry by temperament

कोही के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • पहाड़ से उत्पन्न, पहाड़ से सम्बन्धित, पहाड़ का, पहाड़ी

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

हिंदी - विशेषण

کوہی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words